کراچی (پی این آئی) چین سے قرضے کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہونے اور آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جانے کی خبروں کے ساتھ ہی انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہو کر 210 روپے کا ہو گیا۔ انٹر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں آٹےکےریٹ بلندترین سطح پرپہنچ گئے، چکی کاآٹا 105،مل کاڈھائی نمبرآٹا 90 روپےکلومیں فروخت ہونے لگا۔نجی ٹی وی کے مطابق آٹے کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ، ایک ہفتےمیں مل کاآٹا 10 روپے جبکہ چکی کاآٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آر ایل این جی پاور پلانٹس کو ادائیگیوں کے لئے ڈسکوز کو سترہ ارب روپے کے اجراء کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں بحریہ ٹاؤن، ائیرپورٹ اور ملیر کے اطراف تیز بارش ہوئی جبکہ سعدی ٹاؤن اور گلشن حدید میں بھی کالے بادل چھاگئے۔اس کے علاوہ سہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں پی ٹی اے حکام نے کہا کہ نئےنظام کے مطابق غیر اخلاقی ویب سائٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاہور بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی کی 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی مونس الہٰی کی ضمانت کے لیے بینکنگ کورٹ میں سماعت ہوئی۔ مونس […]
لاہور (پی این آئی) کئی روز بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں بہتری، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے معاملات طے پا جانے کی اطلاعات […]
لاہور (پی این آئی ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپوں پر ردعمل سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے ، میں […]
لندن (پی این آئی)قدیم یونانی میں خوبصورتی کے معیار کو پرکھنے کے ریاضی اور سائنسی طریقے کے مطابق سائنسدان نے امریکی اداکارہ امبر ہرڈ کو دنیا کی خوبصورت ترین اداکارہ قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن فیشل پلاسٹک سرجری سے منسلک ڈاکٹر جولین […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے باعث خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے دوران حکومت پنجاب نےرینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے ۔ کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے رینجرز تعینات کرنے کی […]