ضمانت منسوخ، پی ٹی آئی کے دو ایم این اے گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) ضمانت منسوخ کیے جانے پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی […]

میری تو شادی کو 18 سال نہیں ہوئے، دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کو بلیک میل کرنے کا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے کہا ہےکہ ابھی تو میری شادی کو 18 سال نہیں ہوئے، مکمل تفتیش کی جائے تاکہ معلوم ہو کہ اصل معاملہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا […]

سولجر بازار کی لاپتہ لڑکی نے وہاڑی میں پسند کی شادی کر لی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں مرضی سے جاتی دکھائی دے گئی

کراچی (پی این آئی) سولجر بازار سے مبینہ لاپتہ ہونے والی لڑکی دینار ینار کی 22 اپریل کو گھر سے جانے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ اب پولیس کا کہنا ہے کہ دینا نے بھی وہاڑی میں پسند کی […]

گھر سے میں کوئی قیمتی سامان نہیں لائی، خاوند کے ساتھ خوش ہوں، دعا زہرہ نے بیان حلفی دے دیا

پاکپتن (پی ٹی آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر سے کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی،میں نے اپنی مرضی سے ظہیر احمد سے شادی کی ہے اور اپنے گھر میں خاوند […]

دعا زہرا نے والد اور کزن پر اغواء کی کوشش کا مقدمہ کر دیا، میرے خاوند کے گھر آ کر والد نے گالی گلوچ کی، زبردستی شادی کرنا چاہتے تھے

لاہور (پی این آئی) دعا زہرہ نے اپنے والد کے خلاف اغواء کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ کر دیا ہے جس میں الزام لگایا ہے کہ والد اور کزن نے مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی ۔کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ […]

دعا زہرہ کا ویڈیو بیان آ گیا، پاکپتن سے برآمد، میری عمر 18 سال ہے، پسند کی شادی کی

پاکپتن (پی ٹی آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ میری عمر گھر والے غلط بتا رہا ہیں میں نے اپنی مرضی سے ظہیر احمد […]

نئے الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک عمران خان کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے یوم تاسیس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ چند ہفتے میں […]

عید الفطر، ریلوے کا کراچی سے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، اوقات کیا ہوں گے؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے، ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی،عید اسپیشل کی پہلی ٹرین 29اپریل کو کراچی سے پشاور […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی بھی ویڈیو آ گئی

مردان (آئی این پی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں انہوں نے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکے گی، بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام میں اسد قیصر […]

اسد عمر نے حمزہ شریف کو وزیر اعلیٰ بنانے والوں کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں منحرف اراکین کی وجہ سے حمزہ شہباز وزیر اعلی بنے ہیں، لوگوں نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں وفاداریاں تبدیل کیں، ان […]

سابق ڈپٹی اسپیکر نے ضمیر فروشی کے خلاف جدوجہد کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے ملک میں ضمیر فروشی کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدو جہد، ایمان، اتحاد، جذبے، یقین، سچائی، امانت، برکت اور کامیابی کے 26سال […]

close