بڑی کارروائی کا عندیہ، پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر پر بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومتی وفد سے ملاقات کرکے قواعد کی خلاف ورزی کی […]

نواز شریف نے مایوسی کا اظہار کر دیا، پی ڈی ایم کا اجلاس پھر طلب

اسلام آباد/لندن (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل اور بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا،نواز شریف کی ہدایت پر اجلاس میں وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم بھی شریک ہوگی، گزشتہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا تھا […]

مردہ جانور کو بچاتے ہوئے 10 گاڑیاں ٹکرا گئیں ، پھر کیا ہوا؟

شیخوپورہ (آئی این پی)شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 27 مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج پر موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کے قریب موٹر وے پر پڑے مردہ جانور کو بچاتے ہوئے 10 […]

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اکتوبر میں الیکشن کرانیکا نہیں کہا گیا، سابق وزیر اعظم کا بڑا نکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت میں جانیکا فیصلہ درست تھا، حکومت نہ لیتے تو ملک چند ہفتوں میں دیوالیہ ہو جاتا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد […]

بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہزاروں بے گھر، 127 جاں بحق

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں 24 جولائی سے شروع ہونیوالے مون سون کے تیسرے سپیل نے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ ہفتے کو مزید سات افراد جبکہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے […]

سردار محمد ابراہیم خان نے عسکری ،سیاسی اور سفارتی محاذ میں بھی بھر پور کردار ادا کیا، معاون خصوصی ا طلاعات چوہدری محمد رفیق نیر کا غازی ملت کی برسی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان ایک عظیم اور ہمہ جہت شخصیت تھے جہنوں نے نہ صرف عسکری میدان میں […]

پرسنل ڈویلپمنٹ ا،مسلسل پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے بغیر پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری نہیں لائی جا سکتی، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کاکشمیر انسٹیٹیُوٹ آف مینجمنٹ کے دورے کے موقع پر خطاب

مُظفرآبا د (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے کہا ہیکہ جدید دور میں معیاری تربیتی کورسز کے ذریعے پرسنل ڈویلپمنٹ اور مُسلسل پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے بغیرسرکاری محکمہ جات کی سطح پر پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری نہیں […]

آزاد کشمیر میں کورونا وائرس روزبروز قابو سے باہر، مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع 25افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس روزبروز قابو سے باہر ہوتا جارہا مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع 25افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں سے 8کا تعلق مظفرآباد، 2کا جہلم ویلی،3کانیلم،6کا پونچھ،1کا بھمبر، 4کامیرپوراور1کا کوٹلی سے ہے جبکہ ،254افراد کے کورونا […]

عباسپور کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب کر ماں بِیٹی جاں بحق ہوگئیں

ہجیرہ آزادکشمیر (پی این آئی)  عباسپور کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب کر ماں بِیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ علاقہ مکینوں نے مبلے میں دبی لاشیں نکال لیں عباسپور کے قریب 39 سالہ جمیلہ گھاس کاٹ رہی تھی کہ اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی جمیلہ اور […]

سری نگر میں اپنی سربرہی میں الحاق پاکستان کی قراداد منظور کروا کر سردار محمد ابراہیم نے کشمیریوں کے مستقبل اور منزل آزادی کا تعین کردیا تھا ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا غازی ملت کی برسی پر پیغام

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے قبل سرینگر میں 19 جولائی کو اپنی سربرہی میں الحاق پاکستان کی قراداد منظور کروا کر آزاد جموں وکشمیر کے بانی صدر تحریک آزاد ی […]

کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان تک غازی ملت کا مشن جاری رکھا جائے گا ، غازی ملت سردار محمد ابراہیم کی برسی کے موقع پر وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا پیغام

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے بانی صدر غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان نے ڈوگرا راج کے خلاف بھرپور تحریک کا آغاز کرکے کشمیریوں کے مستقبل کے حوالے […]

close