بلاول بھٹو نے کس عالمی خاتون رہنما کو پسندیدہ ترین قرار دے دیا؟

واشنگٹن (آئی این پی )وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئرکردی۔ٹوئٹر پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر لی […]

آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس خیبرپختو نخوا کا اسمبلی سامنے دھرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس خیبرپختو نخوا نے اپنے مطالبات کیلئے 12اکتوبر کو صوبائی اسمبلی سامنے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے ہمارے مطالبات کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھا ئے جائیں اس بات کا فیصلہ الائنس کے پبلک […]

ایک پاکستان میں دو پاکستان ‘ پنجاب میں آٹے کا تھیلا 1300 ‘ خیبرپختونخواہ میں 2400 روپے کا ؟

پشاور(آئی این پی)نائب امیر جماعت اسلامی و سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت نے کہا ہے کہ ایک پاکستان میں دو پاکستان نامنظور ہے۔پنجاب میں آٹے کے تیلے کی قیمت 1300 جبکہ خیبرپختونخواہ میں 2400 روپے کا مل رہا ہے تو یہ کہاں کا انصاف ہے۔ایک […]

پی آئی اے کے کیبن کریو کے نامناسب لباس کا نوٹس لے لیا گیا

کراچی (آئی این پی )قومی ائیرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے کیبن کریو کے نامناسب لباس پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈریس کوڈ پر عمل درآمدکے لیے ہدایات جاری کردیں۔پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی نجی ڈریسنگ پر جی ایم فلائٹ سروسز عامر […]

وزیر اعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس، ایس او پیز تبدیل، بڑے اقدامات اٹھا لیے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ متعدد آڈیو لیکس منظرعام پر آنے کے بعد ریاستی اداروں نے وزیر اعظم ہائوس کو ایسے معاملات سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسجیر(ایس او پیز) تبدیل کر […]

نیویارک، او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات، کشمیر رابطہ گروپ نے ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کا مؤقف بھر پور انداز میں پیش کیا ہے

نیویارک ( پی این آئی) اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ سے نیو یارک میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری […]

کشمیری مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا پاکستان ہماری قربانیاں ضائع کر دے گا؟میں کہتا ہوں، جب تک عمران خان زندہ ہے آپ کی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دے گا، عمران خان کا مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب

مظفر آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان فیصلہ کن موڑر پر کھڑا ہے، شہباز شریف نے پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ دنیا میں جہاں جاتا ہوں مجھے کشمیری ملتے ہیں اور پوچھتے […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، آزاد کشمیر بھر سے قافلے، وزراء حکومت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مظفرآباد آمد،اہلیان کشمیر نے تاریخ ساز استقبال کرکے عمران کا دل جیت لیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر عمران خان کے استقبال کے لیے آزادکشمیر […]

ایران میں سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی گرفتار، وجہ کیا بنی؟

تہران (آئی این پی)ایران میں پولیس حراست میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کرنے پر سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائزہ رفسنجانی نے حکومت کی جانب سے مظاہروں کو […]

امریکا اور بھارت میں روسی تیل پر اختلاف پیدا ہوگیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا اور بھارت میں روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے معاملے پر اختلاف پیدا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور بھارت کے خارجی امور کے وزیر سبرامنیم جے شنکر کے مابین ملاقات ہوئی جس […]

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بجلی ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا کی جانب سے […]

close