پشاور(آئی این پی ) پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویر لگا کر بیرون ممالک بھیجنے والے گروہ کا مبینہ رکن گرفتار ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پشاور میں ایک کارروائی کے دوران ملزم محمد اسحاق کے قبضے سے 9 پاکستانی پاسپورٹ، پرنٹر، لیپ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے دونوں کو باعزت بری کر دیا۔ […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈا کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف ، اسحاق ڈار و دیگر کی تقاریر نشر کرنے پر ڈی جی آپریشنز پیمرا کو طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں نواز شریف ،اسحاق ڈار سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کی تقاریر ٹی وی پر نشر کرنے […]
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کیس میں افغان کمشنریٹ کے دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں ، صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا ، گزشتہ روزوفاقی محتسب نے خواتین […]
لاہور(آئی ا ین پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے جانے والے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں لیکس کی یلغار ہے، پاکستان تماشا بن گیا ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ہاؤس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے رحجان کے بعد اچانک 3 فیصد اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہو گیا، […]
کراچی (پی این آئی) نیپرا کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کراچی کے شہریوں کو بجلی سستی ہونے کی خوش خبری سنا دی ہے۔چیئرمین نیپرا کی زیرِ صدارت کے الیکٹرک کی اگست کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت ہوئی۔ اجلاس میں چیئرمین نیپرا نے […]
سینیٹر محمد اسحاق ڈار ہجویری کی پاکستان آمد کیساتھ ہی سیاست اور “کراچی گروپ” کی صفوں میں بھونچال آگیا ہے۔ مخلوط وفاقی حکومت کیخلاف برسرپیکار چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سب سے زیادہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران احتساب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بنتے ہی امریکی ڈالر کی واٹ لگ گئی۔ کرنسی مارکیٹ کے ماہرین کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج جمعرات […]