سیلاب زدگان کی مدد، عالمی ادارے میدان میں آ گئے، 50 کروڑ ڈالر سے زائد ہنگامی امداد کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد فوری امداد کا اعلان کردیا ، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے وزیراعظم کو 35 کروڑ ڈالر کی فوری […]

امداد دینے والے ہوشیار رہیں کہ ان کا عطیہ کہاں جا رہا ہے، بختاور بھٹو کا عالمگیر خان کی مدد کی اپیل پر ردعمل

کراچی (آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ امداد دینے والے ہوشیار رہیں کہ ان کا عطیہ کہاں جارہا ہے۔ جمعرات کو بختاور نے تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کی ایک تصویر شیئر کرتے […]

گستاخانہ بیان دینے والا بی جے پی کا رکن حیدر آباد سے گرفتار

نئی دہلی/حیدر آباد (آئی این پی)گستاخانہ بیان دینے والے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن ٹی راجا سنگھ کو بھارت کے شہر حیدر آباد سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔گستاخانہ بیان کے خلاف حیدرآباد میں 2 روز سے مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے جہاں […]

پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری، تفصیل جانیئے

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھری، فور اینڈ ففتھ اینول 2022ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہیں۔ جبکہ امتحانات 9ستمبر2022ء […]

خوراک کی قلت، انتظامیہ غائب، ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا

راجن پور(آئی این پی)پنجاب کا ضلع راجن پور مکمل طور پر سیلابی پانی میں ڈوب گیا ہے جب کہ انتظامی مشینری غائب ہے،گذشتہ روز سے پھر شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے کھلے آسمان تلے موجود سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھادی ہیں۔علاقے میں […]

نان رجسٹرڈ بوتل بند پانی بیچنے والوں کی شامت آ گئی، 60 نان رجسٹرڈ، 8 کمپنیوں کی پروڈکشن پر پابندی، 15 کو جرمانہ، کون کون شامل؟

لاہور (آئی این پی)نان رجسٹرڈ بوتل بند پانی بیچنے والوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا آپریشن!!تفصیلات کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرصوبہ بھر میں چیکنگ مہم کے دوران 176 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔لاہورزون میں 57، گوجرانوالہ5،راولپنڈی54،ملتان اور مظفر گڑھ زون میں […]

پرویز الٰہی کا سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کیلئے فلڈ ریلیف فنڈاور 5 ارب روپے مختص کرنیکا اعلان، فوج کی خدمات کا شاندار الفاظ میں اعتراف

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے فی الفور 5 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی آبادکاری کیلئے ”وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ ریلیف فنڈ“ […]

تالاش دیر میں خطرناک جانور نے حملہ کر کے 3 بچوں سمیت 5 افراد کو زخمی کر ڈالا، علاقے میں خوف وہراس

دیر (آئی این پی)تالاش دیر کے نواحی گائوں میں لگڑ بھگڑنما خطرناک اور خوفناک آوازیں نکالنے والے جانور ہائینا نے حملہ کر کے 3بچوں سمیت 5افراد کو زخمی کر دیا جبکہ واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،مقامی لوگوں نے گولی مار کر […]

میر پور، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی عیادت کی

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزراء حکومت کے ہمراہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت کی اور صحت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار […]

میرپور، بیرسٹر سلطان محمود کے لیول کا آزاد کشمیر میں کوئی لیڈر نہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ڈرائی پورٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور آزاد کشمیر کے سرکا تاج ہے اس شہر کے لوگ قابل فخر ہیں جنہوں نے پاکستان کی معاشی واقتصادی ترقی اورمنگلاڈیم کی تعمیر کے لئے اپنے […]

آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، 10 مارچ تک 18 سال تک کی عمر کو پہنچ جانے والے شہریوں کو ووٹ درج کرانے کا موقع دینے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر ہائیکورٹ کے 18 اگست 2022 کے فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات 2022کے لیے تیاری کی جانے والی حتمی حلقہ بندی میں سے 43یونین کونسل ہا ء […]

close