لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے221روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کا سہارا لے کر پاکستان اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی […]
اسلام آباد(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، اتوار کو اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون سے جوپیسہ ملے گاوہ پورے پاکستان میں استعمال ہوگا،سیلاب متاثرین کیلئے (آج) کے ٹیلی تھون سے متعلق خصوصی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستانیوں آپ جانتے ہیں اللہ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ہی دور کے وزیر قانون فروغ نسیم پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف مقدمات فروغ نسیم نے […]
کوئٹہ(آئی این پی)بولان میں بجلی کے 13 ٹاورز گرگئے ہیں ،ترجمان کیسکو کے مطابق بلوچستان کے 27گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کی جارہی ہے،ترجمان کے مطابق زمینی راستہ اور مواصلاتی نظام منقطع ہونے […]
دبئی(آئی این پی) ایشیا کپ ٹی 20 میں سب سے بڑے مقابلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی،دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین ایشیا کپ کا ٹی 20 میچ کھیلا گیا، […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں پیاز کی قیمت3سوروپے کلو اور ٹماٹر کی قیمت320روپے کلو تک جاپہنچی ۔ دوہفتہ کے دوران پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں دوہفتہ قبل جو پیاز […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی آزادکشمیر کے عوام اور بیرون ممالک میں مقیم کشمیریوں سے بڑھ چڑھ کر سیلاب متاثرین کے لیے عطیات دینے کی اپیل ہے ۔کشمیری عوام عمران خان کی سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون فنڈ ریزنگ […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اہم ملاقات،آزاد کشمیر کے سیاسی معاملات پر مشاورت،بلدیاتی انتخابات اور پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سمیت با ہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ […]