موٹروے فنڈز کرپشن کیس ، نامزد ملزم کے بیٹے کی کرنسی نوٹو کی گڈیوں اورمہنگی گاڑیوں کے ہمراہ ویڈیو وائرل

حیدرآباد(آئی این پی) ایم 6 موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں نامزد ملزم رحمت اللہ سولنگی کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے مہنگی گاڑیوں میں نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں پانچ اور ایک ہزار کے نوٹوں […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما نے اسمبلی توڑنے کا فیصلے پر خدشات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی)رہنماء پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خدشہ ہے کہ نوے دن کے اندر الیکشن نہیں ہونگے ، حکومت اس معاملے میں تاخیر سے کام لے سکتی ہے […]

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کا مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فانڈیشن ( بی ایم جی ایف ) کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے مشترکہ مقاصد اور باہمی تعاون کے شعبوں میں مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف […]

پاکستان امیر ہو جائے گا؟ وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں اتحادی جماعتوں سے ریکوڈک معاملے پر مشاورت کے لئے پانچ رکنی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی، ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے قانونی رکاوٹیں دور کرنے کے حوالے سے کمیٹی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اسحاق […]

آزاد کشمیربلدیاتی الیکشن، ضمنی الیکشن کے لیے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری ، کہاں کب ضمنی انتخاب ہو گا؟ جانیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مختلف وارڈز سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے اہل امیدواران کی وفات اور بعض پولنگ اسٹیشنز /وارڈز میں پولنگ مکمل نہ ہونے کے باعث ری پولنگ اور نئے انتخابی شیڈول کا اعلان الگ الگ نوٹیفکیشن […]

آزاد کشمیر، کامیاب بلدیاتی امیدواراخراجات کے گوشوارے جمع کرائیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر ولوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 1983کے قاعدہ53کے تحت بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران (ماسوائے دستبردار و ریٹائرڈ)کے لیے لازم ہے کہ وہ کامیاب امیدواران کے نام سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن میں شائع ہونے کے پندرہ ایام کے اندر اپنے […]

موبائل فون پر بات کرتے شہری کو روکنا ٹریفک اہلکار کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (پی این آئی) ڈرائیونگ کے دوران فون پر بات کرتے شہری کو روکنا ٹریفک پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا۔ بھارت سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں گاڑی چلاتے شخص کو موبائل فون پر بات کرتے ہوئے دیکھ […]

ملازمین کی تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق کے خلاف دھرنے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے وفاقی حکومت سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ پشاور سے جاری ہونے والے بیان میں محمود خان نے […]

کراچی میں 550 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ڈاکو پکڑے گئے، ہوشربا انکشافات

کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کورنگی نورانی بستی اور قذافی ٹاؤن سے 4 خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان نے 550 سے زائد وارداتوں کا اعتراف […]

close