پرانے گانے سننے کا شوق، میاں چنوں کی 24 سالہ لڑکی نے 50 سالہ بس ڈرائیور سے شادی کر لی

میاں چنوں (پی این آئی) 24 سالہ لڑکی نے 50 سال کے ساتھ عشق میں مبتلا ہو کر اس لیے شادی کر لی کہ وہ بس ڈرائیور کی موسیقی کے ذوق سے متاثر ہو گئی تھی۔ پنجاب کے شہر میاں چنوں کی رہنے والی شہزادی […]

نئے آفس ٹائم کے لیے تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تجویز کیا ہے کہ آفس ٹائم صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہونا چاہیے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ وفد میں وزیر مملکت […]

بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان ہائیکورٹ ںے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف متنازعہ بیانات کیس کی سماعت ہوئی، […]

شارجہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد(آئی این پی ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد سے شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل […]

بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید […]

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے، یہ فیصلہ 6 صفحات پر […]

کے الیکٹرک صارفین، بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرادی گئی۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 ماہ کے لیے مہنگی […]

رات طویل ترین، دن مختصر ترین، دن اور رات کا دورانیہ کتنا ہو گا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) آج 22دسمبر ہے۔ سال کا مختصر ترین دن جبکہ آج کی رات سال 2023 کی طویل ترین رات ہو گی۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے اور دن کا دورانیہ 10 […]

نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آج جمعرات کو […]

close