اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔انہوں […]
دہلی (پی این آئی) منی لانڈرنگ سکینڈل میں نام آنے پر بالی ووڈ کی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بیمار ماں کی مزاج پرسی کیلئے بحرین جانے کی اجازت نہ مل سکی ۔ اداکارہ کی جانب سے دہلی کی مقامی عدالت میں درخواست جمع کرائی گئی […]
لاہور (پی این آئی) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو پی سی بی کے معاملات سنبھالنے کیلئے درست انتخاب قرار دیدیا۔ محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی کو […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات اور حوالگی سے متعلق درخواست پر ماتحت عدالت کے فیصلے میں جزوی ترمیم کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اداکار کو بیٹے کی پورے پانچ روز کی بجائے صبح 10 بجے سے شام […]
نیو یارک (پی این آئی ) سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ منفی بی سے بھی کم کر دی ۔ ایس اینڈ پی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ منفی بی سے کم کر کے سی سی سی پلس کر دی […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادکشمیر میں درآمد یا برآمد ہونے والی سگریٹ مصنوعات پر 200 فیصد ٹیکس لاگو کردیا ہے جبکہ پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی کو جرم قرار دیتے ہوئے مکمل پابندی عائد کر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع سدھنوتی پکھوناڑ سے نومنتخب ممبر ضلع کونسل اظہر اقبال کو میٹرک کی سند جعلی ثابت ہونے پر 4 سال کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے فوجداری جرائم کے تحت کارروائی کرنے کا کا حکم دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب بھر کے سکولوں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔ حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث سکولوں میں پہلے ہی جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ پنجاب بھر میں 24 دسمبر […]
کراچی(آئی ا ین پی ) وزیراعلی سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے غیر قانونی طور پر آنیوالے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے منڈی شاہ جیونہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ ایوان وزیر اعلی میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے جھنگ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی رائے تیمور بھٹی اور […]