میرا اور گورنر کا جھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ذمہ داری لے لی

لاہور(آئی این پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر اپنے اختیارات سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے […]

خودکش حملہ، گاڑی میں خاتون کی موجودگی کی افواہ، اسلام آباد پولیس نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے میں پوسٹ مارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، ممکنہ طور پر ڈرائیور یا حملہ آور نے خود کو چادر میں لپیٹا ہوا تھا […]

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

راولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ آج رات ساڑھے نو بجے ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مدرسوں، تعلیمی اداروں میں تشدد پر مکمل پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وسیع تر عوامی مفاد میں مدرسوں اور تعلیمی اداروں میں تشدد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ،وزیراعظم کی جانب سے احکامات میں کہا گیا […]

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی کی وزیر اعظم تنویر الیاس کی پالیسی کی تعریف

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی ،خلاف ورزی کی صورت میں سزا و جرمانے کو سوشل میڈیا صارفین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق […]

الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا پروگرام، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے الیکٹرک گاڑیوں پر چھ ماہ کیلئے ڈیوٹی ختم کر دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ماحولیاتی آلودگی کے عفریت سے جان چھڑانے کیلئے ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے آزادکشمیر میں الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا پروگرام بنا لیا ہے، اس سلسلے میں […]

نجم سیٹھی ان ایکشن، قومی کرکٹ ٹیم کے اہم ترین عہدیدار کو فارغ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایکشن شروع کر دیا ہے اور سب سے پہلے کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کر دیا […]

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ٹین کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے ٹیکسی روکی، تلاشی لینے کے دوران دھماکا ہوا۔ شبہ کیا جا رہا ہے […]

عدالت نے فیصلہ سنا دیا، دانیہ شاہ مشکلات میں گھر گئی

کراچی (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت کی مکیش کمار نے تیسری سابقہ اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ […]

ریحام خان نے تیسری مرتبہ شادی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی. اس حوالے سے ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان […]

پی ٹی آئی نے گورنر کو منصب سے ہٹانے کے لیے صدر مملکت کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پرویز الہٰی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے برطرف کرنے کے گورنر کے حکم کے خلاف صدر مملکت کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب […]

close