کراچی، گھر کی بالکونی میں کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، واقعہ کے وقت علاقے کے کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے۔ جاں بحق خاتون کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ عرفانہ اپنی […]

پاکستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10، وارننگ جاری کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہے اور وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان میں نظام […]

لاہور، ڈی جی پی آر کے سٹاف کی بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد الاؤنس کی منظوری

راولپنڈی(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی طرف سے ڈی جی پی آر کے افسران اورملازمین کے لئے بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد پی آر الاؤنس کی منظوری ایک قابل تعریف اقدام ہے اور ڈی جی پی آر ہیڈ آفس اور تمام […]

کراچی والے تیار ہو جائیں، کب تک سردی بڑھنے کا امکان؟

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں اس وقت 7 […]

اپوزیشن بند گلی میں ہے، پارلیمنٹ مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو سینیٹ کا ریکوزیشن اجلاس اس لیے بلانا پڑا کیوں کہ صدر نے اجلاس کا سمن پاس نہیں کیا، قانون سازی کا کام نہیں روکا جاسکتا۔سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]

اسپیکر نے گورنر کے کہنے پر اجلاس بلانے سے انکار کیا، گورنر نے سزا وزیر اعلی کو دے دی؛ بیرسٹر علی ظفر کی دلیل

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنمابیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گورنر کے کہنے پر اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا، اسپیکر نے اجلاس نہیں بلایا تو گورنر نے سزا وزیر اعلی کو دے دی۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

امن و امان کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے خدشے کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایک نجی ٹوی وی کے مطابق اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن […]

سود کے خاتمے و اسلامی بینکاری کے لیے کمیٹی قائم، اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی شامل

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سود کے خاتمے اور اسلامی بینکاری کے لیے وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کی غرض سے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کی سرپرستی وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

اسٹیبلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے، اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے؛ عمران خان کی تنقید جاری

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، ملک میں اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے، اسٹیلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے، معیشت کی یہی صورتحال رہی […]

نانبائیوں کی گرفتاریاں اور جرمانے بند کیے جائیں، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دہمکی دے دی

راولپنڈی(آئی این پی) مرکزی نانبائی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر محمد شفیق قریشی نے تھانہ صادق آباد کے سب انسپکٹر حسنین شاہ کی طرف سے توہین آمیز رویہ اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ہمارے نان بائیوں کے خلاف بغیر کسی وجہ کے […]

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی، سرکاری اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات اسلام آباد نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق 51 اشیائے ضروریہ میں سے 20 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی اور 17 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات […]

close