پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ، بڑے اقدام کا امکان؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے میں آئین،قانون کی عملداری سے متعلق امورسرانجام دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے […]

فواد چوہدری کو “چولیں مارنے کی بیماری” کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے فواد چوہدری اپنا بونا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔پی پی ترجمان […]

پیغام پہنچا دیا گیا، صدر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات

لاہور(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔بدھ کوزمان پارک لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے […]

پنجاب کی وزرات اعلیٰ، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو فری ہینڈ دے دیا

کراچی(آئی این پی)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم لاہور آتے جاتے ہیں، اگر کوئی پابندی لگاتا ہے تو دیکھ لیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میںناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دماغ میں منفی […]

مظفر آباد، محکمہ اطلاعات کے ملازمین اور صحافیوں کے درمیان پیش آنے والے واقعے پر قائم کمیٹی کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کی طرف سے صحافیوں اور محکمہ اطلاعات کے ملازمین کے درمیان پیش آنے والے نا خوشگوار واقعے کی تحقیقات کے لیے سیکرٹری زراعت،امورحیوانات و اسماء سردار جاوید ایوب کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز […]

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن تھری تیاریوں کا آغاز، 28 اپریل سے مظفر آباد میں کرکٹ میلہ لگے گا

مظفرآباد (آئی اےاعوان)کرکٹ کے کھیل کے ذریعے جنت ارضی کشمیر کو دنیا میں متعارف کرانے کیلئے کشمیر پریمیئر لیگ کا تیسرا بڑا میلہ ایڈیشن 28اپریل2023سے مظفرآباد میں لگے گا ۔کے پی ایل سیزن تھری کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔کے پی ایل […]

آزاد کشمیر، مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات، ناخواندہ امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کے اہل قرار دے دیئے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین، نوجوانوں اور مزدور کسانوں کیلئے مختص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا گیا۔ ناخواندہ امیدوار بھی الیکشن میں حصہ لینے کے اہل قرار دے دیئے گئے ہیں۔ […]

خان تیری جرأت کو سلام ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی 3 مبینہ گندی آڈیو ریلیز ہونے کے بعد ٹویٹر پر خان تیری جرأت کو سلام ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔اسی حوالے سے سینئر صحافی و اینکر پرسن منصورعلی خان نے انکشاف کیا ہے کہ مبینہ […]

قومی اسمبلی کی 15 اور پنجاب اسمبلی کی 30 نشستیں، پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی قیادت پر دباؤ بڑھا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی قیادت سے قومی اسمبلی کی 15 اور پنجاب اسمبلی کی 30 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے […]

افغان حکومت نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد کر دی

کابل (پی این آئی) افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کابل […]

close