کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.2بلین ڈالر رہ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک تاجروں کو ایل سی نہیں دے رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کو سوچ سمجھ […]
لاہور(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ 30 سال سے ملک کا خون چوسنے والی سیاسی جماعتوں سے ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]
لاہور(آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ(بی پی […]
فرانس (آئی این پی ) پیرس میں تین سالہ بچی کی لاش واشنگ مشین سے برآمد ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سالہ بچی اپنے […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص […]
لاہور (آئی این پی ) دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور ممکنہ صوبائی انتخابات سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم […]
گلگت(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دیامرکے سب ڈویژن […]
گوجرانوالہ(آئی این پی ) وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملیکی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مزید 3 افراد کو مقدمے میں باضابطہ ملزم نامزد کر دیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے مقدمے میں نامزد تینوں افراد پہلے […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس اقدامات پر عدالت کا عدم اطمینان کرتے ہوئے جے آئی ٹیز اجلاس کی روشنی میں لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات (آج) اتوار کو ہی ہوں گے۔ سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ہفتہ کو خط لکھا تھا […]