کوئٹہ(آئی این پی)بارش اور برفباری کے بعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں اور […]
دنیا پور(آئی این پی )زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی ہو گئے۔زمین پر قبضے کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ نواحی چک نمبر 34-ایم میں پیش آیا، دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھرپور الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزرا، معاونین خصوصی اور ماہرین آئینی امور شریک ہوئے، پارٹی […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بیشتر رابطہ کمیٹی ارکان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کی مخالفت کرتے ہوئے میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے غربت،بےروزگاری اور مہنگائی کا شکار غریب عوام پر آٹابم گرادیا ۔20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 1280 روپے سے بڑھا کر 1835 روپے مقرر کر دی گئی۔ دووقت کی روٹی کیلئے ترسنے والے عوام فاقوں […]
واشنگٹن(آئی این پی ) بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران ٹیزر نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی، ملکی ، اقتصادی اور قومی سلامتی سب خطرے میں پڑ گئے ہیں، اب نوازشریف کو بلائیں اور اسکا بھی سیاسی کام تمام […]
کوئٹہ (آئی این پی ) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، آٹے کا بحران نے شدت اختیار کرلیا اوپن مارکیٹ میں فائن آٹے 140روپے کلوفروخت ہورہا ہیں ، جس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے عمران خان کی […]