تہران (پی این آئی) مظاہرین پر حکومت کے وحشیانہ کریک ڈاؤن پر 37 ایرانی عہدیداروں اور تنظیموں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لیے یورپی ممالک میں بحث کے دوران ہفتے کے روز ایران کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے توانائی بچت اقدام کے باعث پیر کو پاکستان کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔بجلی کی اس بد ترین بندش نے عوام میں ہیجانی صورتحال پیدا کردی ہے جبکہ کئی گھنٹوں سے مسلسل انڈسٹری بند […]
مظفر آباد(آئی اے اعوان)مظفرآباد آزاد کشمیر میں جاری برفباری نے کشمیر کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیئے ہیں کشمیر کی بلند برف پوش چوٹیوں اور دلکش وادیوں میں مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے مہم جو جوانوں نے پندرہویں سنوکراس جیپ ریلی کی تیاریاں […]
لاہور (پی این آئی) رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا ہے۔رابی پیرزادہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیرئیر کے عروج پر اپنے کردار کے حوالے سے غرور تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا مراسلہ نہیں بھیجا۔ چیف الیکشن کمشنر نے […]
کراچی (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ نقیب اللہ قتل کیس میں بری ہونے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسےمشکوک نگراں وزیر اعلیٰ سے شفاف انتخابات کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ لاہور […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن ساحل سمندر پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں۔ شیری رحمان کے قریبی ذرائع نے کہا کہ گرنے کہ وجہ سے شیری رحمٰن کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس […]
جہلم (پی این آئی) درگاہ بھیرہ کے سجادہ نشین پیر امین الحسنات شاہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر امین […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج پیر کی صبح 7 بجے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن متعلقہ انجینئرز اور سٹاف کی لا پرواہی کے باعث ہوا، ذرائع نے انکشاف کیا کہ پاور ہاوسز صبح 7 بجے چلائے گئے تو انجینئر اور متعلقہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے جیل کمپلیکس میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ آج متوقع ہے، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان عدالت پہنچ گئے ہیں۔ نقیب اللّٰہ قتل کیس کے متوقع فیصلے کے سبب عدالت میں سیکیورٹی سخت […]