موٹرسائیکل سوار شہری نے گولی مار کر ایک ڈاکو کو زخمی کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ منصورآباد کے علاقہ جھمرہ روڈ پر سنت سنگھ والا میں موٹرسائیکل سوار شہری نے جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولی مار کر ایک ڈاکو کو زخمی کر دیا جبکہ ڈاکو زخمی ساتھی کو موٹرسائیکل پر بیٹھا کر فرار […]

معذور بن کر بھیک مانگنے والے ڈاکو نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ سلیمی چوک کے قریب معذور بن کر بھیک مانگنے والے ڈاکو نے شہری کولوٹ لیا،پولیس اطلاع کے باوجود گداگر کے روپ میں ڈاکوکوپکڑنہ سکی۔ تفصیل کے مطابق متاثرہ شہری عمران رشید نے بتایا کہ وہ […]

فیصل آباد دھوبی گھاٹ گرائونڈ سے خاتون کا ساڑھے 3 سالہ بیٹا غائب ہو گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آبادگلبرگ کے علاقہ دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں آرام کرنے والی خاتون کا ساڑھے 3سالہ بیٹا غائب ہو گیا۔۔۔ تفصیل کے مطابق گوگی بی بی نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ وہ اپنے ساڑھے 3سالہ بیٹے عباس کے ہمراہ سیر کرنے […]

پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری

فیصل آباد (آئی این پی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے 38 سکول سربراہان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول پرتاب نگر محمد […]

فیصل آباد تھانہ ٹھیکری والا، مبینہ پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ پینسرہ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ ان کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے نعشیں قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر […]

ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں، سیاست میں کوئی چھٹی نہیں اور کوئی وقفہ نہیں ہوتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے، تحریک آزادی کشمیر میری حکومت کی ترجیح اول ہو گی،آزادکشمیر کو صحیح معنوں میں تحریک آزادی […]

موسمیاتی تبدیلیوں کا کرشمہ، آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اورنیلم کی بلند چوٹیوں پر برفباری کے باعث سردی لوٹ آئی

مظفرآباد (آئی اےا عوان) موسمیاتی تبدیلیوں کا کرشمہ ،آزادکشمیر کی وادی لیپہ اور وادی نیلم کی بلند چوٹیوں پر برفباری کے باعث سردی لوٹ آئی۔۔۔ مکڑا پہاڑ پر ہونے والی برفباری کے نتیجہ میں مظفرآباد شہراور نواحی علاقے سردموسم کی لپیٹ میں آگئے۔۔۔ ژالہ باری […]

سری نگر میں 22 مئی کو G-20 کانفرنس کے موقع پر آزاد مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کا فیصلہ، صدر آزاد کشمیر سے ملاقات کے بعد کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد چیپٹر کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آل پارٹیز حریت کانفرنس نے بھارت کی دعوت پر 22مئی کو سرینگر میں ہونے والیG-20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیراور مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔۔۔کشمیر ہاوس اسلام آباد میں […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، اختر حمید خان- پشاور اکیڈیمی اور داؤد زئی

اختر حمید خان نے بارہ سال مشرقی پاکستان میں دیہی ترقی کا کام کیا۔ مارچ 1971 میں فوجی کاروائی ہوئی تو فوجی حکام نے جہاز فراہم کیا اور اختر حمید خان نے بھاری دل سے مغربی پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اُن کی […]

امریکہ ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، 8 ہلاک، 7 زخمی

الین (پی این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الین شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں حملہ آور نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی […]

خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈ پر بڑے آپریشن بند کر دیئے گئے

پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈز پر بڑے آپریشنز روک دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ نگران صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ دینے پر انشورنس کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے […]

close