لاہور (پی این آئی) عمران خان کی لیگل ٹیم نے پولیس کو گھرکی تلاشی کی اجازت دے دی تھی جس کے بعد کمشنر لاہور کی سربراہی میں ٹیم عمران خان کے گھر کی تلاشی لے رہی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان اپنی رہائشگاہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ ہوا ہے۔۔۔خودکش بمبار ہلاک ہو گیا جبکہ سراج الحق محفوظ رہے۔۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر بلوچستان کے دورے پر ہیں۔۔۔ امیر جماعت اسلامی کو ژوب کے علاقے میں جلسے […]
کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ ہوا ہے۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر بلوچستان کے دورے پر ہیں۔۔۔ امیر جماعت اسلامی کو اس علاقے میں جلسے سے خطاب کرنا تھا۔۔۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جے پرکاش نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے پرکاش 9 مئی کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ […]
لندن (پی این آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی عوام کو خبردار کر دیا ہے ۔۔۔۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں مقیم جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ میرے بچوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں […]
ملتان (پی این آئی) مسافروں کی ضرورت اور بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ کے باعث محکمہ ریلوے نے یکم جون سے کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بہاؤالدین زکریا ایکسپریس […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز کے دوران کراچی شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جب کہ مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں، اس […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں ملوث افراد کی گرفتاری اور زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ میں مبینہ طور پر چھپنے والے شرپسندوں کی گرفتاری کے معاملے پر […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان صبح سویرے سرپرائز دیتے ہوئے مقدمات مپں پیش ہونے کے لیے زمان پارک سے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنیکا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں، ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ہر ضلع میں ہماری آبادی […]