کوئٹہ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ Posted on May 19, 2023 by Tuba Zafar کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ ہوا ہے۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر بلوچستان کے دورے پر ہیں۔۔۔ امیر جماعت اسلامی کو اس علاقے میں جلسے سے خطاب کرنا تھا۔۔۔