آئندہ تین دن، پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کی پیشنگوئی، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اگلے دو سے تین روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں درجہ […]

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، تعلق کن شہروں سے ہے؟

مکہ مکرمہ (پی این آئی) مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ سعودی عرب میں پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ جمعہ کو مقدس شہر مکہ مکرمہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع […]

لاہور پولیس نے زمان پارک کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا، عمران خان کے گھر آنے جانے والوں کی اینٹری ہونے لگی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ والے علاقے زمان پارک میں لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے آپریشن کلین اپ کر کے مکمل طور پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔۔۔۔ نہر کے کنارے واقع لاہور شہر کی […]

رات گئے عمران خان کی طبیعت خراب، شوکت خانم ہسپتال منتقل، کتنے گھنٹے رکھا گیا؟

لاہور (پی این آئی) رات گئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا معدے میں تکلیف کے باعث شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔۔ عمران خان کو سخت سکیورٹی کے حصار میں زمان پارک لاہور سے شوکت خانم ہسپتال لایا گیا تھا۔۔۔۔۔ پی […]

الطاف احمد بٹ کی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کی مذمت، زخمیوں جلد صحتیابی کیلئے دعا کی

اسلام آباد (پی این آئی) جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئر مین الطاف احمد بٹ نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر بلوچستان کے علاقے ژوپ میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔کےضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق […]

چترال، گندم کی قیمت دگنا کرنے پر احتجاجی جلسہ، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

چترال(آئی این پی)چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ آل پارٹیز کے کال پر اتالیق چوک میں ایک احتجاجی جلسہ بھی منعقد ہوا جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی مولوی جمشید نے کی۔اس موقع پر مظاہرین نے اتالیق بازار میں […]

خیبر پختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن حصول ممکن ہو گیا

پشاور(آئی این پی )انسپکٹر جنرل اختر حیات کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کی نگرانی میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے درخواست دہندہ گان کے وقت کی بچت کیلئے ٹریفک آفیشل موبائل ایپ ’’رابطہ‘‘ کے ذریعے آن […]

مرغی کے ہڈیوں کا قیمہ سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا

پشاور(آئی این پی ) محکمہ خوراک نے مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کر کے فوڈ پوائنٹس مالکان کو سپلائی کرنیوالے گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی […]

کون سی ملٹری تنصیبات پر حملہ ہوا مجھے پتہ نہیں، عمران خان نے لاعلمی کا اظہار کر دیا

لاہور(آئی این پی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو میری گرفتاری کے بعد سے ملک میں پرتشدد مظاہروں کے بعد سے فوج کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ملٹری کورٹ نہیں ہوسکتی، کون سی ملٹری تنصیبات […]

پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے علاج کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے علاج شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔اس جدید ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن ہوگی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اسپتالوں میں سافٹ وئیرزلاگوکرے گا۔تفصیلات کے مطاق نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے سرکاری […]

زندہ رہنا اور بھی مشکل، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 14 سے20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد جبکہ دیگر دوائوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا […]

close