تحریک انصاف کو ایک ہی دن میں دوسرا بڑا جھٹکا لگ گیا، ٹکٹ ہولڈر نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پی پی 146 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔ ملک وقار نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی اور پارٹی کو خیر […]

پارلیمنٹ لاجز اور اطراف میںکیا ہورہا ہے؟رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں مولانا عبد الاکبر چترالی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز اور اس کے اطراف میں منشیات کا استعمال ہو رہا ہے۔رکن قومی اسمبلی مولانا اکبر چترالی نے بجٹ اجلاس کے دوران کہا کہ منشیات کا استعمال […]

اگلے وزیراعظم بلاول ہی ہوں گے، پیپلزپارٹی نے پیشنگوئی کر دی

جہلم (پی این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے وزیر اعظم ہوں گے، پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی جماعت ہے، انتخابات کا فیصلہ مل جل کر کریں گے۔پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا […]

پارٹی سے اختلافات، مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھجوا دیا جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ […]

حج پر جانے کے خواہشمند اراکین اسمبلی کیلئے خصوصی پرواز کا انتظام کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ حج پر جانے کے خواہشمند اراکین اسمبلی کیلئے خصوصی پرواز کا انتظام کر دیا گیاہے جو کہ کل صبح روانہ ہو گی ۔ یاد رہے کہ […]

جیل سے باہر آتے ہی پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری ؟ پولیس کی بھاری نفری اور بکتر بند گاڑی پہنچا دی گئی

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کے جیل سے باہر آتے ہی ایک اور گرفتاری کی تیاری کر لی گئی۔ منی لانڈرنگ مقدمے میں ضمانت کے بعد پرویز الہیٰ کی ایک مرتبہ پھر گرفتاری متوقع ہے، ایس پی سول لائنز اور […]

تحریک انصاف نے مزید 11 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف نے 11 نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا، وجہ کراچی میئر کے الیکشن میں غیر حاضری بنی۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے غیر حاضر پی ٹی آئی نمائندوں سے کراچی میئر الیکشن کے دوران […]

9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کیساتھ کیا سلوک ہوگا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

کراچی (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ 14مئی کوپنجاب میں الیکشن کا فیصلہ ضد اور بالکل یکطرفہ تھا،پنجاب انتخابات کے متعلق تمام سیاسی جماعتوں نے کہا کہ بینچ بنادیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات میں جو ملوث […]

سستی بجلی کی پیداوار کیلئے شروع کیے گئے داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی تعمیر میں بڑی پیشرفت ہوگئی

کوہستان (پی این آئی) داسو ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، سستی بجلی کی پیداوار کیلئے بڑی پیش رفت، کنکریٹ سے تعمیر کئے گئے سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]

تمام پابندیاں ختم، اسٹیٹ بینک نے امپورٹرز کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کا امپورٹس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف […]

close