لاہور (پی این آئی) سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی یادگاریں زندہ قوموں کیلیے تاج محل سے […]
نیویارک(پی این آئی) گزشتہ دنوں بحر اوقیانوس میں آبدوز کے سانحے میں ہلاک ہونے والے برطانوی اور فرانسیسی مہم جوہمیش ہارڈنگ اور پاؤل ہنری نارجیولیٹ کے ایک مشترکہ دوست نے انکشاف کیا ہے کہ ان دونوں مہم جوشخصیات کو ٹائٹن نامی اس آبدوز کی سیفٹی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد شہرت رکھنے والے اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرنے اور پھر واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق جیو انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی فلم “مولا جٹ” […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے 19 کروڑ پاؤنڈ کیس میں نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق 19 کروڑ پاؤنڈ کیس میں بطور گواہ زلفی بخاری کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی […]
نیویارک(پی این آئی) لاپتہ آبدوز میں سوار افراد کی موت کی تصدیق ہونے سے ایک دن قبل سمندر کی تہہ سے بلند آوازوں کا سراغ لگایا گیا تھا، جس سے ان لوگوں کے زندہ ہونے کی امید پیدا ہوئی تھی۔ اب ان آوازوں کے متعلق […]
راولپنڈی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کی گئی گفتگو پر پنجاب پولیس سے معذرت کر لی۔راجہ جاوید اشرف کا کہنا تھا کہ ویڈیوز سے پولیس کے بھائیوں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، ففتھ جنریشن سٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن سٹیلتھ طیارے تیار کرے گا، ترکیہ کی مدد سے ٹوئن انجن ففتھ جنریشن طیارے […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے سے 1920 ڈالر کی سطح پر […]
کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر ی پر پاکستان تحریک انصاف کے 11 نمائندوں کو صدر حلیم عادل شیخ نے پارٹی سے نکال دیا۔ حلیم عادل شیخ نے نمائندوں کے جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے 11 بلدیاتی نمائندوں […]
لاہور (پی این آئی)بالی ووڈ کی 9 فلمیں ایسی ہیں جو شاہ رخ خان نے مسترد کردی تھیں لیکن وہ باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان جنہوں نے حال ہی میں فلم پٹھان میں اداکاری کے جوہر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف مزید دو درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں صرف ایک بینچ تشکیل دیا گیا ہے، چیف جسٹس پاکستان کی […]