ٹرولنگ کو کیسے برداشت کرتی ہیں؟ علیزے شاہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ آئے روز نئے تنازعے میں گھری ہوتی ہیں اور انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہوتا ہے۔ تاہم آج تک اداکارہ اس تنقید کے جواب میں خاموش رہیں۔ گزشتہ دنوں […]

ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیگا، سابق امریکی صدر کی مودی سرکار کو وارننگ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر مذہبی آزادی کو یقینی نہ بنایا اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا تو ملک کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق امریکی […]

جناح ہائوس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سے ملنے امریکی حکام پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار فیشن ڈیزائنر خدشہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں امریکی حکام نے ملاقات کی ہے۔خدیجہ شاہ اور امریکی حکام کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، اس دوران خدیجہ شاہ کی رہائی سے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور نوٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 9 رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق […]

سونے کی کان میں دھماکہ، درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں، افسوسناک خبر

جوہانسبرگ (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے شہر ویلکم میں ورجینیا نامی سونے کی کان میں دھماکے سے 31 مزدور ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام مزدور جنوبی افریقہ کی آبائی قوم بسوتھو سے تعلق رکھتے تھے اور 30 سال سے بند کان […]

رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا شہر شامل کر لیا گیا؟

لندن (پی این آئی) رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل ہے۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس 2023 کی نئی رپورٹ کے مطابق بہترین شہروں کی فہرست […]

آئی ایم ایف کیساتھ پروگرام کی بحالی، امریکی سفیر نے اپنی خواہش بتا دی

لاہور (پی این آئی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سے سفارتی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے پاکستان ماضی میں مشکلات سے گزرا، امید ہے اس بار بھی گزرجائے گا۔ امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کا […]

چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نواز کا بلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)چیف آرگنائزر اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے بلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ جام کمال اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے مریم نواز کو […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیپلزپارٹی کا مطالبہ پورا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا،سیلاب متاثرین […]

پری مون سون بارشیں کب برسنا شروع ہوں گی؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے […]

لاپتہ آبدوزٹائٹن کے تباہ ہونے کی ممکنہ وجہ بھی بتا دی گئی

لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل جانے کی تصدیق، ٹائٹن کے تباہ ہونے کی ممکنہ وجہ بھی بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل جانے کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا ہے کہ ٹائی ٹینک […]

close