لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے سرفراز احمد فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہوں گے۔ جمعرات کو کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بابر سے سوال کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور مشرقی دریاؤں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو تیار رہنے اور موثر حکمت عملی اپنانے […]
ڈھاکہ (پی این آئی ) بنگلہ دیش کے کپتان تمیم اقبال نے اچانک انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تمیم اقبال کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب بنگلہ دیش کو افغانستان کے تین ون […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک اور پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ اگست سے پہلے پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب […]
لاہور (پی این آئی )استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کی خبرنے سیاسی اور کاروباری حلقوں کو ہلا کر رکھ دیاہے تاہم دوسری جانب اب یہ دعویٰ سامنے آ رہاہے کہ وہ جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف کو 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ واقعات کے خلاف درج مزید مقدمات میں نامزد کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور میانوالی میں درج مقدمات میں نامزد کیا […]
اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان کو بھارت کے ساتھ کشن گنگا ڈیم تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں بڑی کامیابی مل گئی۔اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق کشن گنگا ڈیم کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ایک قاضی نے شادی کی تقریب میں مہمانوں کو ڈی جے کی دھن پر ڈانس کرتے دیکھ کر نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پیش آیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والے پنشن فراڈ کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی طرف سے نیشنل بینک کے گروپ چیف […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام بڑھ گئے۔پاکستان میں سونے کی قیمت1800روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے ایک لاکھ 78ہزار 155روپے […]
کراچی(پی این آئی)ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق بابر اعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق بھی بات کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم […]