پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا بڑا بیان آگیا

کراچی(پی این آئی)ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق بابر اعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق بھی بات کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ کا بے چینی سے انتظار ہے، ہر میچ جیت کی سوچ کے ساتھ کھیلتے ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ بھارت میں ورلڈ کپ کھیلنے جا رہے ہیں صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے۔انہوں نے کہا کہ کسی ایک ٹیم یا ایک میچ پر ساری توجہ نہیں ہے۔

close