نیویارک(پی این آئی) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے مارک زکربرگ کو ان کی نئی سوشل میڈیا ایپلی کیشن’تھریڈز‘ لانچ ہونے سے پہلے ہی مقدمے کی دھمکی دے ڈالی۔ میل آن لائن کے مطابق ایلون مسک کے وکیل کی طرف سے میٹا (فیس بک، واٹس […]
کراچی (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )نے پاکستان سےغیر قانونی طریقوں سےاسرائیل جانیوالےملزمان کے معاملےمیں مزید انکشافات کیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کی ٹریول ہسٹری حاصل کرلی گئی، ملزمان کے سفرسےمتعلق ریکارڈ کیلئے پی آئی اے،ایمریٹس، […]
ممبئی ( پی این آئی)بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن جو اس سال اکتوبر میں81 برس کے ہوجائیں گے، ان کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھ رہی ہے ان پر تنقید میں کمی آتی جارہی ہے۔ممبئی کی فلم نگری میں شہنشاہ […]
کراچی (پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔کراچی میں آٹا ملک بھر میں سب سے مہنگا ، بیس کلو کا تھیلا تین ہزار روپے کا ہو گیا جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں قیمت2900 سے زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں ہزاروں روپے کی کمی کر دی جس کا اطلاق 10 اگست تک رہے گا۔قومی ایئر لائن کی جانب سے عمرہ زائرین کے کرایوں میں 11 ہزار روپے کمی […]
کراچی (پی این آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی، ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اقدام کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میئر کراچی نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے تمام متعلقہ محکمے چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔دوسری جانب […]
وہاڑی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے معروف صوفی بزرگ حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف بابا حاجی شیر دیوان کے سالانہ عرس کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ ضلع وہاڑی میں10 جولائی بروز سوموار کو مقامی تعطیل کا نوٹیفیکیشن […]
نیویارک(پی این آئی)بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے کے دوران پھٹ جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فی الحال کمپنی کی تمام تحقیقی اور کمرشل سرگرمیاں معطل کی جارہی ہیں۔اوشین گیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ کی پھانسی کے عمل کیخلاف ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ میرے مطابق کسی کو بھی سزائے موت نہیں دینی چاہیے ، میں اس لیے بھی اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار ، پنجاب،مشرقی/ شما ل مشرقی بلوچستان اور سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔اس دوران پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین پارلیمنٹ کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ مائیکل گہلر کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کیلئے مبصر مشن نہ بھیجیں، ہمیں یقین نہیں کہ پاکستان میں عام انتخابات 2023 ہوں گے یا […]