کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سندھ میں مکمل کلین سویپ کرے گی، جنوبی پنجاب میں بھی ہماری پوزیشن بہتر ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ 20 […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں اسلحہ لائسنس بنانے اور اس کی تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا، نگران پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔انفرادی اور کمرشل اسلحہ لائسنس بنانے اور ان کی تجدید انتہائی مہنگی ہوگئی، نگران پنجاب کابینہ کی جانب سے آرمز […]
عارف والا(آئی این پی)سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی۔بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت […]
شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں پراپرٹی آفس میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کی تحصیل فیروز والا میں کوٹ عبدالمالک کے قریب نجی ہاسنگ سوسائٹی کے آفس میں نامعلوم افراد نے گھس کر اندھا دہند […]
کراچی(آئی این پی)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر جنید علی شاہ اور سیکرٹری حیدر حسین نے عہدوں سے استعفی دے دیا۔جنید علی شاہ اور سیکرٹری کے عہدوں سے مستعفی ہونے کی وجہ سے کے ایچ اے ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس کراچی ہاکی ایسوسی ایشن […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ تعلیم کالجز نے تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعینات ہیڈکلرک سینئر اور جونیئر کلرکوں کی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم کالجز کی جانب سے جاری کیئے گئے سرکلر کے مطابق ہیڈ […]
لاہور(آئی این پی) پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں قومی ایئرلائن کی تنظیم نو کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ کے بعد قومی ایئرلائن کی […]
جمرود(آئی این پی) ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ جیسے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او تلاشی کیلئے مسجد کے صحن میں موجود کھڑکی کے قریب پہنچتے ہیں […]
اسلام آباد/کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں چیئرمین پی پی پی نے حالیہ بارشوں سے آنے والے سیلاب سے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزراء حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری اظہر صادق ،سابق مشیر سردار امجد یوسف ، وائس چانسلر مسٹ […]