کراچی میں پی ٹی آئی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج، کتنے گرفتار کر لیے گئے؟

کراچی (پی این آئی) شارع فیصل اور نیشنل ہائی وے سے پی ٹی آئی کی ریلی کےلیے جمع ہونے والے متعدد کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔۔۔۔ کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل سے تحریک انصاف کے 20 […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی ہے۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی […]

موٹروے ٹول ٹیکس میں بھاری اضافہ، فی کلو میٹر کتنے روپے ادا کرنا ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔۔۔۔حکّام کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہر گاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی۔۔۔۔ نئے اضافے کے بعد اب لاہور سے […]

شاباش اسلام آباد پولیس، چار دن سے بھوکے بچوں کو 15 اہلکاروں نے اپنی جیب سے راشن پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں پولیس مددگار ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے ایک غریب خاتون نے اپنے بچوں کے چار دن سے بھوکے ہونے کی اطلاع دی۔۔۔۔اسلام آباد پولیس کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ […]

خیرپور، پیر کی حویلی میں مار دی جانے والی 10 سالہ فاطمہ کیس میں ملوث 4 ملزمان کو چھوڑ دیا گیا

خیرپور (پی این آئی) رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ بچی فاطمہ کے کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو رہا کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ خیرپور میں فاطمہ قتل کیس کے تفتیشی افسر قاضی بچل نے […]

کون جیتے گا؟ پی ٹی آئی یا جے یو آئی؟ خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج 3 لاکھ 85 ہزار 8 سو 35 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی […]

اگست کے مہینے میں بجلی کی اضافی قیمت کی ڈبل وصولی، غریب عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے اگست کے بجلی بلوں میں صارفین پر 15روپے فی یونٹ تک کا اضافی بوجھ ڈالا تھا لیکن یکم جولائی کو بجلی کی قیمت فی یونٹ ساڑھے 7 روپے تک بڑھائی گئی تھی اور اس […]

واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل

فلوریڈا (26 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے آخری لیگ میچ میں مورس ویل یونٹی کو 33 رنز سے شکست دیکریو یارک واریئرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہی۔ نیو یارک واریئرز نے اپنے 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 […]

کیلیفورنیا نائٹس کوالیفائر مرحلے میں پہنچ گئی

فلوریڈا (26 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیو جرسی ٹرائیٹن کو 24 رنز سے شکست دیکر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے اپنے پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان […]

جوبلی لائف انشورنس اور ٹیلی نار پاکستان کا اپولو ایپ کے ذریعے ملک بھر میں انشورنس کی رسائی میں سہولت فراہم

کراچی : پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی، جوبلی لائف انشورنس نے ملک بھر میں ہیلتھ اور لائف انشورنس خدمات کی انتہائی باسہولت انداز سے فراہمی کے لئے ملک کے صف اول کے ٹیلی کام ادارہ، ٹیلی نار پاکستان کے ساتھ […]

اگر بل ادا نہ کیے تو۔۔۔۔۔ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا

کراچی(آئی این پی) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر بل ادا نہ کیے تو بجلی نہیں ملے گی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کراچی میں عملے پر تشدد کی […]

close