جلی کے بلوں اور مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی 18 ستمبر سے پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گی

پشاور( آئی این پی )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت مہنگائی ختم کرنے کے موڈ میں نہیں لگ رہی۔بجلی بلوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خیبرپختونخوا 18 ستمبر سے پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے […]

لیسکو کےکتنے ایکسیئن، ایس ڈی او اور لائن سپرنٹنڈنٹ بجلی چوری اورغلط کنکشن دینے میں ملوث نکلے، نام سامنے آ گئے

لاہور(آئی این پی)بجلی چوری میں سہولت کاری پر لیسکو افسروں کیخلاف ایکشن، لیسکو کے 5 ایکسیئن، 2 ایس ڈی او، ایک لائن سپرنٹنڈنٹ بجلی چوری اور غلط کنکشن دینے میں ملوث نکلا۔ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر نے 8 افسروں کیخلاف کارروائی کی، ایس ڈی […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے بلاول بھٹو کے مؤقف کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا پابند ہے۔اپنے ایک بیان میں سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ تمام […]

گلگت بلتستان، ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے خورشید خان کامیاب،ن لیگ دوسرے، پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر

استور(آئی این پی)گلگت بلتستان ایل اے 13 استور1 میں ضمنی الیکشن کے تمام 56 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار خورشید خان کامیاب ہو گئے۔تمام 56 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج […]

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ، فوجی جوان وطن پر قربان ہو گیا

راولپنڈی(آئی این پی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لانس نائیک جمشید خان […]

حکومت نےبزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجرا ءکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بزنس کمیونٹی کیلئے لانگ ٹرم ویزوں کے اجرا کا اعلان کر دیا۔نگران وفاقی وزرا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجلاس میں پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات پر بریفنگ دی، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا […]

نیب کے اہم عہدیدار نے استعفی دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی)پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے اپنا استعفی چیئرمین نیب کو ارسال کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کا استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل […]

پی ٹی آئی کے سینئررہنما کراچی سے گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو کراچی کے علاقے ملیر سے حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو سادہ لباس افراد نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔ایس ایس پی […]

الیکشن کی تاریخ تو دے دیں، پیپلز پارٹی جلدی الیکشن کا مطالبہ لے کر میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی ملک ہے ایڈہاک پر نہیں چل سکتا، پارلیمنٹ ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آپ الیکشن […]

16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کتنےروپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان؟

اسلام آباد(آئی این پی)سولہ ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر پندرہ روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل پانچ ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔عالمی مارکیٹیں میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں […]

close