اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت کو مزید ڈیم بنانے سے نہ روکا گیا تو پاکستان کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے ان کیمرا اجلاس کے بعد بیرسٹر علی […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے اب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی رک گئی ، آنے والے دنوں میں پاکستان کی معیشت میں مزید استحکام آئیگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے ، افغان حکومت سے مطالبہ ہے کہ فائرنگ کرنے والے مجرم کو پاکستان کے حوالے کیا جائے تا کہ اس […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے مسلم لیگ (ن)کو سیاسی چالبازیوں پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ خود کو مسخروں کی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ کرائے، ترجمان نے کہا کہ سیاسی پروگرام سے محروم بزدل مفرور کی […]
عمرکوٹ(آئی این پی)تین کمسن بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ عمر کوٹ کے علاقے کنری کے قریب نواحی گاں میں پیش آیا جہاں تین کمسن بچے پانی کے تالاب کے پاس کھیلتے ہوئے پاں پسلنے سے تالاب میں گر کر جاں بحق […]
کراچی(آئی این پی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔امیر جمعیت علما اسلام (ف) کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی […]
کراچی(آئی این پی)میئر کراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی کارگزاری بھٹو شہید کی قربانیوں کا عشر عشیر بھی نہیں ہے۔ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف اور طلال چودھری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر صدارت زمان پارک میں کی گئی۔عثمان ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کام کریں اور عزت پائیں ،ہڑتالوں اور افراتفری سے مسائل حل نہیں ہوتے مزید الجھ جاتے ہیں ۔ایماندار لوگوں کو آگے لا رہے ہیں اس سے مجموعی طور پر […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دفتر کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور اسلحہ چھیننے کی کوشش بھی کی۔۔۔۔۔۔ پولیس حکام […]