تلہ گنگ(آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم کسی سے انتقام نہیں لیں گے، حکومت میں آنے کے بعد پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کریں گے،اکیس اکتوبر […]
ٹانک(آئی این پی )سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں کیا گیا، یہ کارروائی […]
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بہارہ کہو اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورموقع پر ہی جاں بحق گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔کرین کی لفٹ میں 4 مزدور نیچے دب […]
ڈیرہ غازی خان (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایرانی آئل کے سمگلروں کے خلاف سخت کریک ڈان کے احکامات جاری کر دیئے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]
پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کرلیا،چیف جسٹس ابراہیم خان نے […]
اسلام آباد (آئی این پی )آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ لوگ سنجیدگی سے معاملات کا جائزہ لیں ۔اپنے لوگوں کے مطالبات پورے کئے ہیں بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا ہے بجلی کے بل اب پرانے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر ریلوے، مواصلات اور میری ٹائم، شاہد اشرف تارڑ کی زیر صدارت وزارت ریلوے میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلویز کے خود انحصاری کے منصوبے پر غور کیا گیا۔ وزیرریلوے نے کہا نے کہا کہ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ عمران خان لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نواز شریف نے 2018 یا 2019 […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما احمد اویس نے کہا ہے کہ جو معلومات میرے پاس ہیں وہ یہ کہ میاں صاحب پاکستان واپس ابھی نہیں آئیں گے، 21 اکتوبر کی تاریخ اچانک بدل جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]
اسلام آباد (آئی این پی )غیرملکی مبصرین کو عام انتخابات میں مدعو کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی شفافیت کیلئے عالمی مبصرین کی شرکت پر یقین رکھتا ہے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) خیبر پختونخواہ پری سروس پلاننگ کورس کے 44رکنی وفد کا دورہ مظفرآباد۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالد کیانی، سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سردار ظفر محمود اور سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ کی بریفنگ۔ وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل […]