امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر تبدیلی

کراچی (پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ بدستور جاری ہے، آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر سستا ہوا ہے۔۔۔۔انٹر بینک میں ڈالر 81 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہو گیا۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کاروبار […]

سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، وجہ کیا بتائی گئی؟

جدہ (پی این آئی) سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر سعودی عرب میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی سعودی عرب کے مفتیٔ اعلیٰ اور وزیرِ داخلہ کی جاری کی گئی ہدایات پر […]

نواز شریف جیل سے گئے تھے، جیل ہی جانا پڑے گا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کے ساتھ ناانصافیاں ہوئی ہیں، نواز شریف کو سزا ہوچکی ہے، آپ جیل سے گئے ہیں واپس جیل جانا پڑے گا۔ سلیکشن اب ملک میں چلنے والی نہیں۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے جیو […]

پولیس کانسٹیبل پر تشدد کا الزام، شیر افضل مروت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت پر اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ایف آئی آر کے مطابق شیر افضل مروت نے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل پر تشدد کیا۔۔۔۔شیر […]

کراچی کے شہریوں کے لیے ایک ہی سہ ماہی میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کا منصوبہ

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کے لیے ایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار 3.02 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا میں سماعت مکمل ہو […]

پرویز الہٰی کے دست راست کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

لاہور (پی این آئی) لاہور کی ضلعی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دست راست محمد خان بھٹی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]

دنیا بھر میں امریکی شہریوں کو خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے، امریکہ کی طرف سے یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، لاکھوں روپے کا فراڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار، کون کون شامل؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب پولیس نے کارروائی کر کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ٹیم راجن پور اور بینظیر انکم سپورٹ اسٹاف نے مشترکہ کامیاب کاروائی کی ،جعلسازی اور […]

اساتذہ کی بازیابی کا کیس، عدالت کا جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کے لئے اور نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کے لئے اور نظر […]

سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ کہاں سے گرفتار کیا گیا؟

لاہور (آئی این پی) سرکاری رائفل چھین کر پولیس حراست سے بھاگنے والے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو سی آئی اے نے دوبارہ گرفتار کرلیا ،عدالت نے ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا ۔13اکتوبر کو سابق انسپکٹر عابد باکسر مبینہ طور پر […]

اسلام آباد پولیس کے خواتین کے لئے مختص ڈرائیونگ سکول اور ٹیسٹ سنٹر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایات پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے خواتین کے لئے مختص ڈرائیونگ سکول اور ٹیسٹ سنٹر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا،ڈرائیونگ سکول میں خواتین کو ماہر اساتذہ کی زیر […]

close