لاہور (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت کے بعد رہائی ہوئی تھی۔ پولیس نے رہائی کے فورا بعد صنم جاوید کودوبارہ گرفتارکرلیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا، استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی […]
راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ایک او ر سپوت فرائض کی ادائیگی کے دوران شہیدہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں تعینات ٹریفک کانسٹیبل جاوید گذشتہ دن دوران ڈیوٹی شہادت پا گئے تھے جن کی نمازہ جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی گا?ں […]
راولپنڈی (آئی این پی ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم نے تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے قتل کیس میں ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔جمعہ کے روز ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان اکرم کے روبرو تھانہ چونترہ کے مشہور تہرے […]
راولپنڈی(آئی این پی)ملکہ کوہسار مری میں انتظامیہ نے بھوربن کے مقام پر غیر قانونی عمارت کو مسمار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر انتظامیہ نے غیر قانونی عمارت جس کی نقشے کے مطابق منظوری لیے بغیر […]
حیدر آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق گورنر سندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ کارکنان کی تعداد توقعات سے 5 گنا زیادہ ہے۔مسلم لیگ (ن) کا ٹرین قافلہ کراچی سے حیدر آباد پہنچا تو اس موقع پر محمد زبیر نے لیگی رہنما […]
اسلام آباد (آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ میں 40 دن کے چلے پر گیا تھا، میرا بھتیجا راشد بیٹے کی جگہ ہے اسے بتایا کہ اب چلے سے فارغ ہوگیا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگرا ن وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نوازشریف سے متعلق فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے، شفاف انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، 90 روز میں انتخابات سے متعلق جواب وزارت قانون دے […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب کے کئی شہروں میں اساتذہ کا حکومت کی طرف سے گورنمنٹ سکولوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف تعلیمی بائیکاٹ جاری ہے۔اساتذہ کی ہڑتال اور احتجاج کے باعث متعدد شہروں کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا سلسلہ 12 روز سے بند […]
کوئٹہ (آئی این پی )ترجمان حکومت بلوچستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے ردِعمل میں کہا ہے کہ بی این پی کا لانگ مارچ نہیں ہونا چاہیے، سکیورٹی تحفظات کی وجہ سے حکومت بلوچستان کو اس حوالے سے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹراسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ کر غزہ کی صورتحال پر سینیٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔قائد ایوان سینیٹراسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ پچھلے […]