اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ویلفئیر سٹیٹ کے تصور کو عملی جامہ پہناوں گا ،5 ارب روپے کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہا ہوں جن سے بیوائیں ،یتیم ،معذور اور طلاق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزاد کشمیر و وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارلحق کی ہدایت پر عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام گرفتار اراکین کو رہا کر دیا گیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے عمائدین نے حکومتی مصالحتی کمیٹی […]
پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے پی ٹی آئی کےسینئر رہنما اورمحمود خان کابینہ کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیاہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔ […]
یروشلم(آئی این پی)اسرائیلی افواج کی جانب سے لبنان اور اسرائیل کے سرحدی علاقے ہولا کے مقام پر صحافیوں کی گاڑی پر حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،لبنانی اخبار کے مطابق لبنان میں اسرائیل نے ہولا کے مقام پر صحافیوں کی گاڑی پر حملہ […]
اوٹاوا (آئی این پی)کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41سفارتکار واپس بلا لیے جبکہ 21بدستور بھارت میں ہی موجود رہیں گے،کینیڈین وزیر خارجہ ملانے جولی نے کہا ہے کہ ہمارے 21سفارتکار بدستور بھارت میں ہی رہیں گے، بھارت کے اس اقدام پر ردعمل نہیں دیں گے،واضح […]
کراچی(آئی این پی) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے دو روز میں مطالبات منظور نہ کرنے کی صورت میں ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا،کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری اویس چوہدری نے کہا کہ پورٹ پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا،حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے،وزیر […]
اسلام آباد(آئی این پی) بجلی مزید مہنگی کرنے کی نئی درخواست نیپرا کو دے دی گئی،نیپرا کو دی گئی درخواست میں بجلی فی یونٹ 55پیسے مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ہے،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں […]
ایڈنبرا (پی این آئی) یورپی ملک اسکاٹ لینڈ نے اسرائیلی ظلم کا نشانہ بننے والے نہتے فلسطینی شہریوںکے لیے اپنے ملک کے دروازے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہےکہ ان کا […]
لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے محکموں کے اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے اسموگ کے خاتمے کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانے کا حکم دیا ہے۔۔۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں […]
دبئی (پی این آئی) سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں مصروف دن گزاریں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی اسحاق ڈار کے بیٹوں کے گھر پر دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات […]