کیا ایک ساتھ کھانا کھانے سے کورونا پھیلتا ہے؟

چین (پی این آئی) کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دُنیا کے 145ممالک میں پھیل چکا ہے اور اِسی وبائی مرض کو روکنے کے لیے بہت سے ممالک حفاظتی اقدامات کرتے نظر آرہے ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے ان […]

شادی ہال بند ہونے پر احد رضا میر اور سجل علی نے کس ملک میں جا کر شادی کرلی؟

ابو ظہبی (پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریب پاکستان کی بجائے ابوظہبی میں ہوئی۔اداکار جوڑے کی شادی میں دوست احباب اور قریبی […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ، پاکستان میں بھی سونا سستا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔ پاکستان میں […]

کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ، لیکن دستیاب کب ہو گی؟

لندن (پی این آئی) ایک برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین ایجاد کر لی گئی ہے جو جون تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے مختلف ممالک میں کام ہو رہا […]

سابق ٹیسٹ کرکٹ آل راؤنڈرعبد الرزاق کی پی سی بی کو اہم پیشکش

کراچی(پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹ آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلنگ کوچ عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان کی خدمات لے تو وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے اچھے آل راؤنڈر پاکستان کو فراہم […]

کوروناوائرس کاخوف ،امریکی صدرعبادت پر مجبور،بڑااعلان کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس نے امریکی صدرکو عبادت پر مجبور کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو امریکا بھر میں یوم دعا منایاجائے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ان […]

عراق میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ پر 12 راکٹ حملے،ہلاکتوں کا خدشہ

بغداد (پی این آئی) عراق میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہ پر 12 راکٹ حملے ،ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں فوجیوں کی رہائش گاہ پر ایک وقت میں 12 راکٹ حملے کئے گئے۔ امریکہ کی جانب سے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کتنے پیسے کا اضافہ ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر […]

اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کروناوائرس کاخوف شوبز شخصیات پر بھی طاری ہے۔ معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرونا کو خود سے نہ چمٹنے کی گزارش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی پیانو بجاتے ہوئے […]

کوروناوائرس ،ریلوے کا تمام ٹرینیں شیڈول کے مطابق چلانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)محکمہ ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ کوروناوائرس کے باوجود تمام ٹرینیں شیڈول کے مطابق چلتی رہیں گی تاہم عملے کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کرونا وائرس کے خدشے کی […]

30 سالہ خاتون میں کورونا کی تشخیص، حالت تشویشناک پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا، پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی۔پمز حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔حکام کے مطابق خاتون کی حالت […]

close