جنگ گروپ کے سینئر صحافی انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) جنگ اخبار کے گروپ ایڈیٹر، سینئر صحافی اطہر مسعود لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندان کے ذرائع کے مطابق سینئر صحافی اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی، وہ گزشتہ چند روز سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ […]

اہم امریکی شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکہ میں کشیدگی کے اس ماحول میں اہم شخصیت آج پاکستان کے دورے پر پہنچے گی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد […]

سندھ کی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ہے اور کیبنٹ ڈویژن نے استعفیے کی منظوری کا نوبل جاری کر دیا ہے۔ استعفیٰ منظور ہونے پر عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری بیان […]

عمران خان کو اب کیا نہیں کرنا چاہئے، شاہد آفریدی نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ سیاسی صورتحال میں مداحوں کیلئے پیغام میں کہاہے کہ عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہئے تھا،ہمیں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے […]

عمران خان حکومت کی طرح اس کا سوشل میڈیا بھی موکلات اور جنات چلا رہے ہیں، مریم نواز نے پھبتی کس دی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت کی طرح اس کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں، مینڈیٹ بھی جعلی، لیڈر بھی جعلی، بیانیہ بھی جعلی، تبدیلی بھی جعلی اور اب […]

آصف زرداری و مولانا فضل الرحمان کا مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی مشترکہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں […]

36 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی حلف لیں گے

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن)،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف)و دیگر اتحادیوں کی 36رکنی وفاقی کابینہ آج منگل کو دن 11بجے حلف اٹھائے گی ، صدر مملکت کے انکار کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ان […]

11 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، 3 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 11سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے جرم میں 3افراد کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔پولیس نے مجرمان پر قتل زیادتی چوری اور برآمدگی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام آباد […]

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس، فروغ نسیم اور فواد چوہدری میں لفظی جنگ چھڑ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بھیجے جانے کے معاملے پر فروغ نسیم اور فوادچوہدری میں لفظی جنگ چھڑ گئی ،سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما چوہدری فوادحسین نے سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے […]

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔پیر کواے این پی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہاہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کی ترجیحات حکومت نہیں بلکہ عوام ہیں۔پیر کواپنے ایک بیان میں ان کاکہناتھا کہ پی پی اور […]

خسارہ کم ، قسط بحال کرانی ہے، مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف جانے کی تیاری پکڑ لی

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جو شوکت ترین کر گئے ہیں وہ میر لیے کرنا مشکل ہے البتہ پی ٹی آئی نے جتنے معاہدے کیے ہیں، ہم اس پر پابند رہیں گے، […]

close