جموں وکشمیر لبریشن سیل کی تنظیم نو، وزیراعظم آزاد کشمیر کا جموں و کشمیر لبریشن کمیشن بنا کر سیاسی بھرتیوں سے پاک کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا جموں وکشمیر لبریشن سیل کی تنظیم نو کرتے ہوئے جموں وکشمیر سیل کے بجائے جموں وکشمیر لبریشن کمیشن بنا کر اسے سیاسی بھرتیوں سے پاک کرنے کا فیصلہ۔لبریشن کمیشن میں مبصرین […]

جاتلاں، پٹہکہ، گڑھی دوپٹہ، تتہ پانی، ارجہ، چڑھوئی، عباسپور، بلوچ میں نئے گرڈ اسٹیشنزکے قیام کا فیصلہ، وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ برقیات و آبی وسائل کا جائزہ اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ برقیات و آبی وسائل کا جائزہ اجلاس، جاتلاں، پٹہکہ، گڑھی دوپٹہ، تتہ پانی، ارجہ، چڑھوئی، عباسپور، بلوچ میں نئے گرڈ اسٹیشنز کے قیام کا فیصلہ۔ اجلاس میں وزیربرقیات […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں ہیلی کاپٹر کے حادثے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کانگو میں اقوام متحدہ کی امن مشن میں خدمات سر انجام دینے والے پاک فوج کے ایوی ایشن یونٹ کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا […]

رمضان المبارک میں گراں فروشی، غیر معیاری اشیاء خوردونوش، وزیراعظم معائنہ کمیشن راجہ منصور خان نےاقدامات کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان نے ماہ رمضان المبارک میں گراں فروشی، ناقص و غیر معیاری اشیاء خوردونوش، صفائی ستھرائی، بھکاریوں سے عوام کو نجات دلانے، من مانے کرایوں کی وصولی کے خلاف اقدامات اور موثر حفاظتی انتظامات کے […]

عثمان بزدار کو قربانی کا بکرا بنا کر بھی نہ کپتان کی کپتانی بچ سکے گی، نہ چوہدری پرویزالہٰی وزیراعلیٰ پنجاب بن سکیں گے، اپوزیشن نے بڑا دعویٰ کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) پا کستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنی کرسی بچانے کیلئے عثمان بزدارکوقربانی کابکرابنادیاوسیم اکرم پلس اپنے کپتان کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے تاکہ کپتان کی کپتانی بچ سکے نہ کپتان کی کپتانی […]

بلوچستان کے لیے نئے راستے کھلنے لگے، گوادر یونیورسٹی اور جیانگ سو یونیورسٹی چین کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

گوادر (آئی این پی)گوادر یونیورسٹی اور جیانگ سو یونیورسٹی چین کے ما بین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں یونیورسٹی آف گوادر نے جیانگ سو یونیورسٹی چین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ یونیورسٹیوں نے تحقیق، طلبا ء اور فیکلٹی […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار 450 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام […]

یا اللہ خیر، روپیہ مزید سستا، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی)انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر5 پیسے مہنگا ہوا ہے،کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 34 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ […]

ہسپتال کا بل دینے کے پیسے نہیں تھے، نجی کلینک میں شہری مبینہ طور پر ڈاکٹروں کی غفلت سے جاں بحق

کراچی(آئی این پی) نارتھ ناظم آباد فائیواسٹار چورنگی پر نجی کلینک میں شہری مبینہ طور پر ڈاکٹروں کی غفلت سے جاں بحق ہوگیا۔ منگل کو متوفی کے ورثا ء نے لاش کے ہمراہ فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج کرکے کلینک کو سیل اور اسپتال انتظامیہ […]

عمران خان کا خط فلم شکتی والا خط ہے جس پر کوئی ایڈریس نہیں، اپوزیشن رہنما نے مذاق بنا دیا

کراچی (آئی این پی) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا خط فلم شکتی والا خط ہے جس پر کوئی ایڈریس نہیں لکھا ہوا۔تفصیلات کے مطابق سید ناصر شاہ نے عمران خان کے خط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا […]

ن لیگ کے منحرف رکن اسمبلی نے وزیر اعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی وزیر اعظم عمران خان سے ملنے جا رہے ہیں، میں نے ملنے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ئے جلیل […]

close