ماسکو: تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد روس نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔روسی وزارتِ دفاع کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 108 یوکرینی ڈرون مار گرائے گئے۔دوسری جانب یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ جنگ بندی ختم […]
لاہور: پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے اسکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز سے […]
اسلام آباد: وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ اورعلاج کا پائلٹ پروگرام تشکیل دے دیا گیا، اسلام آباد میں عام شہریوں کیلئے ہیپاٹائٹس- سی کی سکریننگ کا آغا ز آج (بدھ ) سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق 12سال سیزائد عمر کیتمام افراد کی ریپیڈ ریسپانس […]
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پاکستانی تحریک انصاف کے بانی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست نہیں بلکہ ہمیشہ محاذ آرائی کی ہے، اگر عمران خان سیاستدان ہیں تو میرا ان کو مشورہ ہے کہ وہ سیاست […]
ماسکو: روس نے سرمات میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جس کی رینج 35 ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس سرمات میزائل کی تعیناتی اس سال کے آخر میں کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ سرمات میزائل کی رینج 35000 […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی )12 مئی 2026 وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان شوکت جاوید میر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مہاجرین نشستوں کے خاتمے سمیت اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے نو جون کو ریاست گیر احتجاجی مظاہروں ریلیوں […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) 12 مئی 2026 وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے آزادکشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر اور روزنامہ کشمیر ایکسپریس مظفرآباد کے چیف ایڈیٹر سردار زاہد تبسم کے بھتیجے پر ٹیکسلا میں فائرنگ کے واقعہ پر […]
کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، اوقاف و مذہبی امور آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر نے کھوئی رٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نئے پیپلز سیکریٹریٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں پارٹی کارکنان، مقامی رہنماؤں، سیاسی و سماجی شخصیات اور […]
مظفرآباد ( پی آںٔی ڈی) 12 مںٔی 2026 سینئر جج عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر، جسٹس سید شاہد بہار نے بحیثیت قاںٔم مقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ قائم مقام صدر ریاست آزاد جموں و […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی ) 12 مئی 2026 وفاقی وزیر / چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون سے برطانیہ کے شہر برمنگھم کے لارڈ میئر کونسلر ظفر اقبال نے وفد کے ہمراہ ان کے چیمبر میں ملاقات کی ، ملاقات کے لیے […]
راولپنڈی : راولپنڈی میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔اس متعلق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ […]