//

جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان

لاہور پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی کا اعلان کردیاگیا،اب تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے۔سکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔ سکینڈ شفٹ میں سکول دوپہر 1 بجے سے ساڑھے پانچ بجے […]

پیٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کیلئے پیٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔اس بات کا اعلان وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں کے لیے پٹرول سے چلنے والی […]

بجلی میٹر کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور لیسکو کی جانب سے سنگل فیز اے ایم آئی اسمارٹ میٹر کی قیمت 11 ہزار 665 روپے مقرر کردی گئی جبکہ میٹر کے ساتھ ساتھ 10 میٹر تک کی سروس کیبل بھی شامل کی گئی ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے جدید […]

شیر افضل مروت نے خیبرپختونخوا حکومت پر سنگین الزامات کی بارش کر دی

ایبٹ آباد رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت میں سنگین بدعنوانیاں ہیں۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ خیبر پختون خوا حکومت کا حال یہ ہے کہ وقت کم اورمقابلہ […]

شری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

راولپنڈی ،مری راولپنڈی اور مری گلیات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے سیاحوں کے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مری اور گلیات […]

مشرق وسطی کشیدگی، فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟

لاہور مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن اپریل کے پہلے روز بھی بری طرح متاثر ہوا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ملک کے بین الاقوامی 5 ایئرپورٹس سے مشرق وسطی کے مختلف ایئرپورٹس کی دو طرفہ 54 پروازیں منسوخ، پی آئی اے، ایئربلو، ایر عربیہ، […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑی خبر

لاہور تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما تعطیلات کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے، چھٹیاں ماضی کے مقابلے میں مختصر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میںیکم اپریل سے نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ […]

پیٹرول مزید 100روپے مہنگا؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے تاہم آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں اسمارٹ لاک ڈان سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب کو پیش کی گئی سفارشات میں اسمارٹ لاک ڈان نہ لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع حکومتِ پنجاب کے مطابق توانائی بچت کے لیے اسمارٹ لاک ڈان پر اتفاق نہ ہو سکا، تاہم […]

گندم کے بعد گنے کی قیمتوں سے متعلق بھی اہم خبر

اسلام آباد آئی ایم ایف کی شرط پر وفاقی حکومت نیگندم کے بعد شوگرسیکٹر سے بھی نکلنے کی تیاری کر لی ، وزارت صنعت و پیداوار نے ڈی ریگولائزیشن پلان وزیراعظم کو پیش کر دیا ۔ شوگر ملز کے لائسنس ، امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت […]

بال ٹیمپرنگ معاملہ، فخر زمان کا پابندی کیخلاف بڑا اقدام

لاہور پی ایس ایل گیارہ میں بال ٹیمپرنگ معاملے پرلگنے والی پابندی کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کر دی۔ فخر زمان نے پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کو اپیل دائر کی ہے۔ کراچی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت تبدیل کرنے پر […]

close