راولپنڈی خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبا کیلئے آئی ایس پی آر کا ونٹر انٹرن شپ پروگرام جاری ہے۔تفصیل کے مطابق آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ کے تحت خیبر پختونخواہ کی مختلف جامعات کے طلبا نے پاکستان ملٹری اکیڈمی(پی ایم اے) کاکول […]
اسلام آباد حکومت نے اسلام آباد ایئر پورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نجکاری کمیشن اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نج کاری کمیشن نے […]
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تیاری مکمل ہے، پاکستان کا ردِ عمل تیز، متوازن اور فیصلہ کن ہوگا۔ خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ […]
کوالالمپور ملائیشیا کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 15 اپریل سے گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔وزیر اعظم انور ابراہیم کے مطابق 15 اپریل سے تمام سرکاری ملازمین گھروں سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے […]
لاہور لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں کو جانے والی متعدد ٹرینوں کے شیڈول میں تاخیر کر دی گئی ۔ریلوے ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس 42-(ڈا ئون ) کراچیکیلئے سہ پہر 3 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے سہ […]
لاہور پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کفایت شعاری مہم میں ساتھ نہ دیا تو پیٹرول کی قیمت مجبورا 500 روپے تک بڑھانا پڑ سکتی ہے۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتکاروں سے […]
کوئٹہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے بعد زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی جبکہ متعدد چھوٹے بڑے ڈیم بھی بھر گئے ہیں جس سے زمینداروں اور باغبانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ماہرین کے مطابق حالیہ […]
اسلام آباد اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی […]
تہران ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطح کے عسکری اجلاس سے خطاب […]
لندن خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرکے تیل کی فراہمی بحال رکھنے کے لیے نئی پائپ لائن ڈالنے پر غور شروع کردیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئی پائپ لائن آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول کے پیش نظر بننے والے چوک پوائنٹ […]
سعودی عرب کی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ آل سعود انتقال کر گئی ہیں۔ سعودی شاہی دیوان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرحومہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادی […]