پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارٹی کے بانی عمران خان سے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ شاہ محمود قریشی کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے […]
پی سی بی کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے، تاہم ان کے استعفیٰ کی وجوہات فی الحال ظاہر نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے 15 جولائی 2024 کو اعلان کیا […]
ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے اب مزید احتیاط ضروری ہو گئی ہے، کیونکہ ایک اہم ایئرلائن نے اپنی پروازوں میں روزمرہ استعمال کی ایک عام چیز کو ممنوعہ اشیاء کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی معروف اور دنیا کی […]
میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام سمیت اپنے تمام پلیٹ فارمز پر بچوں اور نوجوانوں کے تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے نئے حفاظتی ٹولز اور اپ ڈیٹس متعارف کرا دیے ہیں۔ ان اقدامات میں نوجوان صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ میں بہتری، برہنہ […]
جیل روڈ پر قائم ویکسینیشن سنٹر کا آن لائن سسٹم ایک بار پھر بند ہوگیا، جس کے باعث بیرونِ ملک سفر کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا شہریوں کے لیے مشکل بن گیا ہے۔ سروسز اسپتال کے گیٹ نمبر تھری کے قریب واقع ویکسینیشن […]
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ کسی بھی فیصلے سے قبل شیر افضل مروت کا مؤقف سنا جانا ضروری ہے۔ […]
اداکارہ طوبیٰ انوار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں اور انہیں پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انسٹاگرام پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں، لیکن یہ غلط […]
ڈنمارک کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کا زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنا دل کی بیماریوں اور میٹابولک مسائل کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔ روزانہ تین گھنٹے اضافی اسکرین استعمال کرنے والے بچوں میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور انسولین […]
میٹا نے انسٹاگرام کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد صارفین کو اپنے آن لائن کانٹیکٹس سے بہتر طور پر جُڑنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ متعارف کردہ فیچرز میں پہلا “ری پوسٹس” نامی فیچر ہے، جس کے […]
قومی کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں فوجداری تحقیقات جاری ہیں، جس کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز حیدر علی حالیہ دنوں میں مانچسٹر میں ایک […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی میں تین اہم عہدے خالی ہوگئے ہیں۔ ان میں عمر ایوب کا قائد حزب اختلاف، زرتاج گل کا پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی […]