لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید کردی۔فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ویڈیو بیان میں والدہ کے 35 سال بعد خلع لینے کی تصدیق کی تھی۔ حمزہ فردوس نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اپنی […]
بیرون ملک جانے کیلئے کریمنلز ریکارڈ کلیئر کرنے کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا، 10 ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی نشاندہی کردی ۔ برطانیہ ،یورپ سمیت 10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نشاندہی کردی،10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ سامنے آنے پر پنجاب پولیس […]
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شیرشاہ پُل پر ٹرالر پر رکھا گیا کنٹینر موٹر سائیکل پر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا جبکہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرالر لے کر فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]
ٹیلی وژن کی سابق معروف شخصیت عامر لیاقت حیسن کی تیسری اہلیہ ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے خلاف ایک نوٹس شیئر کیا ہے۔ اس حوالے سے بشریٰ اقبال نے عوام الناس کی آگاہی کے لیے یہ نوٹس سوشل میڈیا پر جاری کردیا ہے۔ انسٹاگرام پر […]
بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ کلرک تو گرفتار ہوگیا مگر طلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں […]
وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کیلئے فوری اقدامات کا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مزید دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈائریکٹر صہیب شیخ مستعفی ہوگئے۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے بھی استعفیٰ دے دیا۔خیال رہے کہ صہیب شیخ نے 13 […]
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر […]
وفاقی ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سر کاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار کرلیا۔ وزارت ہا ؤسنگ نے رینٹل سیلنگ میں اضافے کا فار مولا منظوری کے لیے فنانس ڈویژن کو بھیج دیا […]
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے بائیکس فراہمی سکیم کی پیشرفت پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کےمطابق بائیکس کی ڈیلیوری مزید تیز کرنے کے لئےمختلف تجاویز پر بھی غورکیا گیا،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر […]