ٹیکس کٹوتی میں اضافہ، بری خبر آ گئی

نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق، اب یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، جو اس سے قبل 0.6 […]

قومی اسمبلی میں ایک اور نشست خطرے میں

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اہم عہدے واپس لیے جانے کے بعد پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی نشست بھی خطرے میں پڑ گئی […]

کیا کچن کا دھواں آپ کو بیمار کر رہا ہے؟

لاکھوں گھرانوں کے لیے کھانا پکانا روزمرہ کی زندگی کا خوشگوار حصہ ہے۔ تڑکے کی خوشبو، گہری فرائنگ اور دھیمی آنچ پر تیار ہونے والی گریوی ہماری ثقافت کا اہم جزو ہیں۔ مگر یہی پسندیدہ روایت ایک ایسا دھواں پیدا کرتی ہے جو خاموشی سے […]

پاکستان کے اہم ادارے پر سائبر اٹیک

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے آئی ٹی سسٹم پر 6 اگست 2025 کو رینسم ویئر حملہ کیا گیا۔ کمپنی نے اس واقعے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں فراہم کی ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق سائبر سیکیورٹی […]

گوشت اور انڈوں کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کی نئی لہر، برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 569 […]

خبردار!!!شدید بارشوں کا الرٹ جاری

ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں کے پیشِ نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق […]

ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان، کونسی یونیورسٹیز ٹیسٹ لیں گی اور رجسٹریشن فیس کیا ہوگی؟

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 5 اکتوبر کو […]

وفاق کےمیگاپراجیکٹ میں عوام کاڈیٹا پبلک ہونے کاانکشاف

لاہور: وفاقی میگا پراجیکٹ “اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” میں صارفین کا ذاتی ڈیٹا پبلک ہونے کا انکشاف، لیسکو نے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی کے صارفین کا ذاتی ڈیٹا افشا […]