وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بطور صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ قیادت کو بھیجا تھا جو منظور کر لیا گیا ہے جس کا پارٹی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]
کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کمپنی فراڈ کا بڑا اسکینڈل بےنقاب ہوگیا، پورٹ قاسم ایکسپورٹ کلیکٹریٹ نے 82کروڑ50لاکھ روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی۔ کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں سردار انٹر پرائزز نامی بڑی کمپنی فراڈ میں ملوث پائی گئی۔پورٹ قاسم ایکسپورٹ کلیکٹریٹ نے سردار انٹرپرائزز […]
حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ ایکٹ 2002 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے منفرد شناختی کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق، یہ اقدام خصوصی افراد کی سہولیات […]
سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے اعلامیے میں […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بانی پی […]
پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوا ہے۔2700 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے ہے۔ […]
نجاب حکومت نے تھیٹر پرفارمنس کے دوران فحاشی، بے حیائی اور بے ہودگی کو فروغ دینے میں ملوث اداکاروں بالخصوص خواتین ڈانسرز پر تاحیات پابندی عائد کرنے اور ایسی پرفارمنس دینے والے تھیٹرز کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت طویل عرصے سے صوبے […]
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز مقرر کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہںنے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے […]
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے اور شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ترجمان مذہبی امور […]
موبائل فون کا استعمال اتنا بڑھ چکا ہے کہ تقریباً ہر دوسرے شخص کے پاس موجود ہے، دنیا کی تیز رفتار ترقی اور موبائل فون میں ہونے والی جدت نے اس چھوٹے س آلے کو ہر ایک کی ضرورت بنا دیا ہے۔ دنیا بھر میں […]
سندھ کے سکولوں اور کالجز میں شب معراج کے موقع پر کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا، محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]