رمضان پیکیج کی رقم ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر حاصل کریں, کیسے ؟ جانئے

خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رمضان پیکیج کے تحت 12 ہزار 500 روپے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق عوام کو رمضان پیکیج کی مد میں 12 ہزار 500 روپے جاز کیش […]

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کے حوالے سے پہلا باضابطہ رابطہ

وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں […]

چین کا پاک افغان کشیدگی پر اظہار تشویش ، ثالثی کی پیشکش

چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، […]

ملک بھر میں بڑی پابندی لگا دی گئی

ملک میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر پاکستان میں ڈرونز اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ہر قسم کے ڈرونز اڑانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کا اطلاق تمام تفریحی، […]

پاک افغان سرحدی کشیدگی ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اہم بیان

پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت […]

ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی پریشانی ختم

سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کو آئندہ سماعت تک بلا رکاوٹ طبی سہولتیں فراہم کرنے […]

ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایگریکلچر انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ 70 ہزار روپے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نوجوانوں کو زراعت سے جوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان کی بڑی مشکل آسان

شہریوں کی سہولت کے لیے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانے کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے والے شہریوں کے لیے ڈی جی ایکسائز نے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کا آپریشن غضب للحق سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 21 اور 22 فروری کی شب پاکستانی افواج نے سرحد کے قریب فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے افغان طالبان […]

پاک افغان کشیدگی؛ اقوام متحدہ کی تحمل اور سفارتی راستہ اپنانے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں انہوں نے دونوں فریقین پر زور دیا کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور حالات کو مزید خراب […]