شہر قائد میں الفلاح شعبہ تفتیش پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک بڑی کارروائی میں عید سے قبل مارکیٹ میں جعلی کرنسی فروخت کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔الفلاح شعبہ انویسٹیگیشن نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے عید سے قبل مارکیٹ میں جعلی کرنسی پھیلانے […]
این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12سے24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت کے علاقوں میں […]
سابق صوبائی وزیر اور رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر مخالفین نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایوب گادھی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ […]
چلی کے ساحلی خطے کے قریب زلزلے نے علاقے میں ہلچل مچا دی، تاہم کسی بڑے نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق جی ایف زیڈ نے بتایا کہ زلزلہ گرین وچ معیاری وقت کے مطابق 02:34 پر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت […]
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی مسلح افواج کی متحدہ کمانڈ کے سربراہ علی عبداللہی سے ملاقات میں فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے اور دشمنوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری […]
شمالی کوریا نے دنیا کو ایک بڑے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر ملک کے سربراہ کم جونگ ان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے نیوکلیئر کمانڈ سسٹم کو خطرہ لاحق ہوا، تو ایٹمی حملہ خودکار طریقے […]
فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ معروف گلوکارہ شکیرا نےاپنے نئےمیوزیکل پروجیکٹ کی جھلک شیئر کردی،جسے شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔نئےاینتھم میں ان کے ساتھ نائیجیرین اسٹار برنا بوائے نے بھی پرفارم […]
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ […]
امریکہ جانے کے خواہش مند غیر ملکی کارکنوں اور وہاں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں امریکی محکمہ محنت نے ایچ ون بی ویزا پروگرام کے تحت ملازمین کی کم از کم تنخواہوں میں نمایاں اضافے کی تجویز […]
ایرانی نیوز ایجنسی ’فارس‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کے ساحلی علاقے کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر میزائل یا ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز پر آگ لگ گئی۔ برطانیہ کے بحری تجارتی آپریشنز (یو کے ایم […]