سلامتی کونسل میں پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا قابلِ افسوس اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سلامتی کونسل کے […]

کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے، ٹیسٹ میچز میں خراب روشنی کے باعث کھیل کے ضیاع کو کم کرنے کے لیے سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کرنے کے تجرباتی منصوبے کی منظوری […]

ملکی و غیر ملکی اداروں کے قرضوں سے متعلق نئی دستاویز ات سامنے آگئیں

تفصیل جانئے کمنٹ میںپنجاب پر ملکی و غیر ملکی اداروں کے قرض سے متعلق نئی دستاویز ات سامنے آگئیں۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض ہے، پنجاب کے قرضوں میں گزشتہ جون […]

اسرائیلی وزیراعظم کا اپنی فورسز کو لبنان پر تابڑ توڑ حملوں کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی فورسز کو لبنان کے دارالحکومت میں تابڑ توڑ حملوں کا حکم دیدیا۔ بی بی سی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان […]

فائلر اور نان فائلرز ہو جائیں تیار !!! اہم خبر

آئندہ بجٹ میں پراپرٹی ٹیکسز میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ، جس سے فائلر کو ریلیف ملے گا تاہم نان فائلرز کو کوئی ریلیف نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دے کر روزگار بڑھانے کیلئے حکومتی […]

برطانیہ میں مستقل رہائش؟؟؟مگر کیسے ؟خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

پاکستانیوں کی اکثریت روزگار کے لیے بیرون ملک جانا چاہتی ہے برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے۔ ہر ملک اپنے دروازے ہنرمند افراد کے لیے کھولے رکھتا ہے، جو اس ملک کی معاشی ترقی کے پہیے کو رواں رکھنے میں اہم […]

پاکستان اور یورپی یونین میں شراکت داری کے فروغ پر اتفاق، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی نمائندہ کی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کے مزید فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار […]

سابق صوبائی وزیر کو پی ٹی آئی میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی کو عہدہ دینے کا فیصلہ صوبائی صدر جنید اکبر خان ایم این اے کی ہدایت پر کیا گیا۔ اس ضمن میں پارٹی کے […]

رواں ماہ پاکستانیوں کو کتنی سرکاری چھٹیاں ؟ اہم خبر آگئی

رواں ماہ کے آخر میں پاکستانیوں کو سرکاری چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، اس حوالے سے محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نئے اسلامی سال کے آغاز اور […]