امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ جنگ کے دوران ایرانی فورسز نے کچھ امریکی فوجیوں کو قیدی بنا لیا ہے۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل […]
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دفعہ 144 کا نفاذ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات اور امن عامہ کو لاحق خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]
چند گھنٹوں بعد انڈین نیشنل کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ یہ اہم میچ نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلا جائے گا، جہاں جیتنے والی ٹیم ٹرافی کے ساتھ […]
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ملک میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اشیائے خوردونوش پر مرتب ہونے لگے ہیں اور ملک کے دو […]
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے […]
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رجب بٹ نے 2024 میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں اور […]
اصفہان: امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں میں اصفہان میں 11 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کے اصفہان ایئرپورٹ پر حملہ کیا جس میں متعدد ایف 14 لڑاکا طیارے تباہ کر […]
واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق خفیہ قومی انٹیلی جنس کونسل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں اپوزیشن کے ملک پر کنٹرول کا کوئی امکان نہیں اور بیرونی حملے فوجی قیادت کو ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ یہ رپورٹ […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مزمل اسلم کی بطور صوبائی وزیر خزانہ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کی بطور وزیر خزانہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 130(9) کے […]
مصنوعی ذہانت کی معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے جدید ماڈل چیٹ جی پی ٹی 5.4 کی باضابطہ طور پر رونمائی کر دی ہے، جسے خاص طور پر پیشہ ورانہ اور پیچیدہ نوعیت کے کاموں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ خبر رساں […]
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے پہلی مرتبہ ایران کو براہ راست سخت ردعمل کی تنبیہ کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے تہران کو واضح کر دیا ہے […]