پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے بالائی علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق پوٹھوہار ریجن، مری گلیات اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ 9 سے 11 […]
پٹرول بحران کے پیش نظر پنجاب میں سرکاری محکموں کے لیے کفایت شعاری کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ بڑھتی ہوئی پٹرول قیمتوں کے باعث حکومت نے ایندھن بچت پروگرام پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں سرکاری افسران کے […]
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندر عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف درست انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نے […]
ڈیرہ غازی خان: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈی جی خان کے سرحدی گاؤں جوتر میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس […]
بحرین کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ سترہ میں صبح سویرے ایرانی ڈرون حملے میں اب تک 32 شہری زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ ان میں سے کچھ بچے بھی ہیں جن کی سرجری کی […]
ریاض: مشرق وسطیٰ کے لیے چین کے خصوصی ایلچی ژائی جن نے اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جاری جنگ میں ثالثی کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیجنگ خلیجی خطے میں امن و سلامتی کے فروغ […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6500 روپے کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا 5573 روپے کمی سے 4 لاکھ […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے صوبے کے تمام رجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کے لیے خصوصی سبسڈی سکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 11 کے مجوزہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایونٹ 26 مارچ سے باضابطہ طور پر شروع ہو گا۔ پلے آف کا ایک میچ راولپنڈی اور دو میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا […]
پاکستان ہاکی ٹیم کو ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا ولید نے […]
پنجاب میں پریکٹیکل امتحانات کے نمبروں سے متعلق طویل عرصے سے چلا آ رہا تعلق اور رشوت کا کلچر اب ختم ہو جائے گا۔ طلبہ کے پریکٹیکل امتحانات کے نمبر اب دو حصوں میں تقسیم ہوں گے۔ تحریری حصہ براہ راست بورڈ کے سنٹرل مارکنگ […]