ریاض (پی این آئی) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ردعمل کے طور پر کیے جانے والے حملے پر سعودی عرب نے خطے میں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرئیل پر کیے جانے والے ڈرون حملوں […]
بیروت (پی این آئی) اسرائیل بوکھلا گیا، ایرانی حملے کے بعد ہمسایہ ملک پر بمباری کر دی۔۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے […]
یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی چینل 12 نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے شام اور اردن پر کئی ایرانی ڈرونز کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔۔۔۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شام اور اردن پر کچھ ایرانی ڈرونز کو فضا […]
یروشلم (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نہتے فلسطینی عوام کے خلاف بمباری کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیارے ایران کے حملے کے بعد غزہ سے واپس اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ […]
تہران (پی این آئی) عالمی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اردن کے جیٹ طیاروں نے بھی شمالی اور وسطی اردن سے اسرائیل کی طرف جاتے درجنوں ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔۔۔ ایران کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اردن کی جانب سے اسرائیلی حمایت […]
تہران (پی این آئی) امریکہ اور اردن ایرانی حملے کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں آ گئے ہیں۔۔۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملے کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل […]
تہران (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے اور 200 کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیئے ہیں، ایرانی جواب میں امریکا اور اردن نے اسرائیل کی مدد کرتے ہوئے کئی ایرانی ڈرونز مار […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمااسلام نےپشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والےنعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ […]
کراچی (پی این آئی) حب میں گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی الٹنے کا واقعہ دریجی کے علاقے لینڈانی میں پیش آیا۔گاڑی الٹنے کا واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں 6 افراد […]
کراچی (پی این آئی) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ کراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائم روکنےکے لیےکام کر رہی ہے لیکن اس کے لیے سوسائٹی کو بھی پولیس کی مددکرنا ہوگی۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا […]
سڈنی(پی این آئی)آل راؤنڈ مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل مارش انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کا حصہ ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری […]